اقوام متحدہ کا پرچم شکریہ کے ساتھ واپس!
پاکستان کا پرچم میرے لیے دنیا کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔
پاکستان زندہ باد۔
#NewProfilePic
Tariq Malik ™
6,441 posts
. Technical Advisor #WorldBank on #DigitalID #SafeDPI Ex-Chairperson @NadraPak, former Chief Technical Advisor #UNDP Sitara-e-Imtiaz. Tweets 🙅🏽♂️Endorsements
Universe
Joined June 2012
- ملیے نادرا سینٹر پشین، بلوچستان کے سینٹری ورکرگریڈ 2کےملازم تاج محمد سے جو دوران ملازمت کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کے بعد بغیر کسی سفارش کے آن لائن مسابقتی ٹیسٹ و انٹرویو میں نمایاں پوزیشن لےکر ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفیسر گریڈ کیلئےمنتخب قرارپائے۔ آئیں کھلی آنکھوں سے خواب دیکھیں!
- عوام کی انتھک خدمت میں مصروف نادرا سٹاف کے ساتھ بااثر افراد کی بدتمیزی قابل قبول نہیں۔ قانونی کاروائی کے تحت مقدمہ درج ہو گیا ہے۔ میں دیانتدار اور عوامی خدمت کے جز بے سے سرشار ملازمین کو نادرا کا اثاثہ سمجھتا ہوں اور ان کے ساتھ کھڑا ھوں۔ /۱ @NadraPak
00:00 - وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اور اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے رب یسر ولا تعسسر و تمم بالخیر اے اللہ میرے لئے کام آسان بنانا اور مجھے مشکلات میں نہ ڈالنا اور میرا خاتمہ بالخیر کرنا اور میں تجھ سے مدد مانگتا ہوں
- پاکستان ووٹ کے ذریعے قائم ہواتھا۔ اس کو اگر بچانا ہے، ترقی کی راہ پر ڈالنا ہے اور اس کے مستقبل کی باگ دوڑ خود سنبھالنی ہے تو ۸ فروری کو آپ کو اور نوجوانوں کو اپنا ووٹ ڈالنے نکلنا ہو گا۔ #PakistanElections #vote
00:00 - I am grateful to Prime Minister @ImranKhanPTI for reposing his trust in me, and arranging a transparent and highly competitive selection process. 2/n
- ووٹ ڈالنا اہم قومی ذمہ داری ہی نہیں آپ کی اپنے ملک کے ساتھ وفا بھی ہے! ووٹ ڈالنے کیلئے کیا چاھیے اور ووٹ کیسے ڈالنا ہے؟ اس وڈیو کو دیکھ لیں اور سمجھ لیں 👇🏿 #PublicServiceMessage #Vote #ECP
00:00 - ۳ ہفتے قبل جب چارج لیا تو کھلا کہ یہ وہ نادرا نہیں جسے ۲۰۱۳ میں چھوڑ کر گیا تھا۔ کالی بھیڑوں اور سفید ھاتھیوں میں پھنسے محنتی محب وطن اور نظر انداز ملازمین کو آگے لانا ہے۔کرپشن اور ملک دشمنی برداشت نہیں-انکوائری کمیٹی بنا دی۔جو بھی ملوث ہوا بلا تفریق قانون کے مطابق سزا ہو گی-چیئرمین نادرا @ReplyTariq کی ھدایت پر نادرا کے ڈیٹابیس کی جانچ پڑتال کا کام جنگی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا- نادرا “تصدیق و تجدید” کی ایک ہمہ جہتی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے- جسکے تحت تکنیکی طور پر غیر ملکیوں کے کارڈ اگر نادرا کے ریکارڈ سے ملے تو غیر فعال کر دئے جائیں گے۔
- زندگی یوں ہوئی بسر تنہا قافلہ ساتھ اور سفر تنہا ۵۰ سے زائد ممالک عوام کیلئے ڈیجیٹل بنادی ڈھانچہ ھنگامی طور پر کھڑا کر رھے ہیں ۔ یہ عوام اور ریاست کے درمیان ایک نئے عمرانی معاھدے کی بنیاد ہے۔ اسی سلسلے میں پھر عازم سفر ہوں ۔ پہلا قدم استنبول!
- میری جانب سے چیئرمین نادرا کا عہدہ چھوڑنے پر مختلف حلقوں کی جانب سے تبصرے اور تجزئیے کئے جا رہے ہیں اور مجھ سے منسوب طرح طرح کے فرضی اور من گھڑت بیانات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ لیکن ان تمام باتوں کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
- مداری کے ہاتھ کی صفائی تماشائیوں پر کھل جائے،تو پھر اس کا کرتب ،کرتب نہیں رہتا بلکے مداری خود تماشہ بن جاتا ہے #SundayThoughts
- وقت کا سامراج آپ کے شور سے نہیں "شعور" سے خوفزدہ ہوتا ہے! #SundayThoughts






