. ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا کہ عبادت کرنے کے لیے بہترین دن کون سا ہے؟
*بزرگ نے کہا موت سے ایک دن پہلے؛*
*اس نے حیرت سے کہا کہ موت کا وقت تو معلوم نہیں ،*
*فرمایا : "تو پھر زندگی کے ہر دن کو آخری سمجھو۔"*🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
جِسے چاہا دَر پہ بُلا لِیا جِسے چاہا اَپنا بَنا لِیا
یہ بَڑے کَرَم کے ہیں فیصلے یہ بَڑے نَصِیب کی بات ہے
بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہِ کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمَالِہِ
حَسُنَتْ جَمِیعُ خِصَالِہِ صَلُّوا عَلَیہِ وَآلِہِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹❤️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح الخیر ❤️🌹
💖💓جمعۃ المبارک 💓💖
*آپ کی زندگی میں دھوپ آئے
*یا بارش اندھیرے ہو°*
*یا روشنی°*✨
*وہ ہر حال میں آپ کے ساتھ ہوگا°*
*کیونکہ آپ کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے🍁