اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہی
بُرائی کو سمجھے بغیر اچھائی کو سمجھنا مُشکل ہے
Lived in UK and seen actual Rule of Law
Social Critic
🪘🪘🪘🪘 جمعے کے مُبارک دن 12 ہزار فولوورز مکمل 🪘🪘🪘🪘
الحمدُ للہ، اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے انتہائی مختصر مدّت میں 12 ہزار فالوورز مکمل ہونے پر تمام دوستوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کی بھرپور سپورٹ مستقبل میں بھی اسی طرح جاری رہے گی۔