🏵️Assalamualaikum🏵️
🍀Good morning everyone🍀
🪴دنیا کے سارے علوم ادھر فنا ہونے والی دنیا میں رہ جانے والے ہیں
ایک قرآن کا علم ساتھ جانے والا ہے یہ سراسر ہدایت ہے 🪴
🍀Assalamualaikum🍀
🏵️Good Morning Everyone 🏵️
🍁جمعہ مبارک🍁
🪴یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ہمارے گناہ بخش دے
بیشک تو بہت رحم کرنے والا ہے
آمین🪴
🍂Assalamualaikum🍂
🪴 Good Morning🪴
گناہوں کو آسان سمجھنے سے پرہیز کرو
کیونکہ گناہ تمہیں دنیا میں
ذلت و خواری کا لباس پہنا دیں گے
اور آخرت میں خدا کے غضب کا لباس پہنا دیں گے