Pinned
🇵🇰حیدر PTI
128.7K posts
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
LAHORE PAKISTAN
Joined June 2021
- تحریک لبیک والو انڈین سفیر نکالنے کا مطالبہ لیکر اسلام آباد نہیں جانا ؟ یہاں تو سیدھی توہین کی گئی ہے ! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- سعد رضوی کی خاموشی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ پچھلے بار فرانس سفیر نکالنے کا مطالبہ اسٹیبلشمنٹ کے پلان کا حصہ تھا !!
- شوباز کو آج ہیلی کاپٹر پر سفر کرتے دیکھ کر یاد آیا کہ یہ آج عدالت اس لیے پیش نہیں ہوئے کہ انہیں ڈاکٹر نے سفر کرنے سے سختی سے منع کر رکھا ہے۔ یہ کیسی احتیاط ہے جو صرف عدالت جا کر منی لانڈرنگ کا جواب دینے سے روکتی ہے؟ 🤔
- حق کے لئے جو بھی لڑے گا رب ذوالجلال کی قسم ہم اس کا ساتھ دیں گے ، ہم اپنے جسموں کے ٹکڑے کرنا پسند کریں گے لیکن ناحق کے ساتھ ایک قدم بھی نہیں اٹھائیں گے
- جن لوگوں نے ہمارے لئے جنگیں لڑی جو اس ملک کے ہیرو ہیں انکے ساتھ پریس کلب کے باہربدتمیزی کی گئ ضعیف لوگوں کا مذاق اڑایا گیا کرسی سے اٹھ جائیں بار بار کہا گیاان کے سامنے مائک رکھ دیتے نہیں ان کی بزرگی کا مذاق اڑایا گیا۔ کچھ رپورٹر تھوڑی تو صحافت سیکھ لیں۔
- 700روپے دیہاڑی لینے والا ایک مزدور روزانہ کام پر آنے جانے کے لئے 200 کا پٹرول اپنی جیب سے ڈالواتا ہے اور 3,50,000 تنخواہ لینے والا ایک آفیسر سرکاری گاڑی,و پٹرول سے مستفید ہوتا ہے، ملک کے بہتر معاشی مستقبل کے لیےہمیں خود کو ایک کرنا ہوگا اورملک سےدو طبقاتی نظام کو ختم کرنا ہوگا
- تلاش گمشدہ 9 اپریل کو جمہوریت بچانے کیلئے عدالت کھول لی اور آج جمہوریت بچانے کیلئے خاموش بیٹھے ہیں کیونکہ تب حکم عدالت کھولنے کا تھا آج خاموش بیٹھنے کا ہے واہ میرے دیس کے منصف واہ۔۔۔ pic.x.com/djNvBx1qRp
- سنا ہے بھٹو سزائے موت سے پہلے کہہ کے گیا تھا کہ یہ قوم بہادر لیڈر نہیں سنبھال سکتی یہ لوگ بزدل ہیں آج وہی سب دوبارہ دہرایا جا رہا ہے وہی فوج سرینڈر کرچکی ہے اور عمران خان کی مقبولیت اسٹیبلشمنٹ سے ہضم نہیں ہورہی اور خان کو گرفتار کروانا چاہ رہے ہمیں اب بھٹو کو غلط ثابت کرنا ہے
- جنرل ریٹائرڈ ہوکر جزیرے خریدتا ہے اوراسی ادارے کا ایک سپاہی ریٹائرڈ ہوکرکسی گھریا بینک کے باہرگارڈ لگ کرمرجاتاہے, نفرت ادارے سے نہیں اس مائنڈ سیٹ سےہےجو 72 سالوں سے تبدیل نہیں ہورہا اور محبت ان جوانوں سے ہے جو کھڑی دھوپ یا سخت سردی میں ملک کے رکھوالے ہیں
- کوکو مو اور ٹافیاں بیچنے والے کو جب ملک کا وزیر خزانہ لگاؤ گے تو ملک کا یہی حشر ہوگا جو ہو رہا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور




