بزدل ARY بند کروا کر سمجھ رہے ہیں
"عمران خان"کا بیانیہ دبا دیا ہے.....
Zaheer Ahmed
203.5K posts
- آڈیو لیکس کا کاروبار کرنے والے خود ہی آڈیو لیکس میں پھنس گئے ہیں !!!
- اتنی عوام دیکھ کر پٹواریوں کا آج خوف سے سانس ہی نا رک جائے...
- جتنا مرضی ARY کا لائسنس منسوخ کر دو لوگوں نے جیو پھر بھی نہیں دیکھنا.
- سکندر سلطان راجہ پاکستان کا نہیں، ن لیگ کا چیف الیکشن کمشنر ہے.، عمران خان Very true
- صرف ایک ہی شخص ہے جو سندھ سے بُھٹو کا خاتمہ کر کے کراچی کو پھر سے زندہ کر سکتا اور وہ ہے عمران خان.
- ایک اشتہاری، مفرور اور بھگوڑا وزیراعظم کے ساتھ ائیر فورس کے طیارے میں بیٹھ کر پاکستان آئے گا؟ Siddique Jan
- بچے ، بوڑھے جوان سبھی عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ تو کوئی جنریشن رہ تو نہیں گئی جو خان صاحب کے ساتھ نہ کھڑی ہو۔
- ہم عمران خان کے سیلاب زدگان کیلیے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی سربراہی میں قائم ہونے والے فنڈ میں حکومتی فنڈ سے کئی گنا زیادہ پیسہ جمع کروائیں گے لیکن امپورٹڈ کرمنل کرپٹ حکومت کو ایک پیسہ نہیں دیں گے!!
- 500 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں ریٹوئیٹ کریں 🔄 ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں.. #GameChanger #ppg #DostiGroup
- اسلامی جمہوریہ پاکستان میں غیر شرعی قوانین بننا اللہ اور اس کے رسول (ص) کی ناراضگی کو مول لینا ہے۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ Molana Tariq Jameel
- وزیر اعظم کے جہاز میں لندن فرار ھونے والا منی لانڈرنگ کا ملزم وزیر اعظم کے ساتھ ھی واپس آے گا ۔۔سلام سہولت کارو تمہیے سلام.. Simi Anraham


