user avatar
Rehana Jadoon ریحانہ جدون
@Rehna_7
content writer |Blogger| columnist for @indyurdu , @9Newstv baaghitv.com , independenturdu.com focusing on digital media
Rawalpindi Pakistan
Joined February 2020
Posts
  • Pinned
    user avatar
    میں جب کسی کو سڑک پہ ٹھیلہ لگائے دھوپ میں کھڑا ’ٹھنڈا شربت پی لو...‘ کی آوازیں لگاتے دیکھتی ہوں یا کوئی اپنے کندھے پہ کسی کا سامان لادے اس کے پیچھے چلتا ہوا نظر آتا ہے تو سوچنے پہ مجبور ہو جاتی ہوں کہ مالک ان کی آزمائش واقعی کٹھن ہے۔ میری یہ تحریر
    ’خود داری بہترین انسانی صفت ہے اور آج تک خوددار انسان کبھی ناکام نہیں ہوا۔‘ ریحانہ جدون کی تحریر independenturdu.com/node/84521?utm…
  • user avatar
    مردوں کو بدنام کریں پر اتنا بھی نہیں کہ یہ ملک بدنام ہو جائے. میرا کام زیادہ تر فیلڈ ورک ہوتا اور مردوں کے ساتھ رہ کے کام کرنا پڑتا اور یقین مانیں وہ میری اتنی ہی عزت کرتے جتنی اپنی بہن بیٹیوں کی کرتے ہیں. خدارا اس بات کو سمجھنا ہوگا کہ ہر جگہ مرد ہی غلط نہیں ہوتا.
  • user avatar
    حکومتِ پاکستان کا بہترین اقدام ❤ ریاست مدینہ کے خواب کی تکمیل کی طرف تیزی سے گامزن پاکستان
  • user avatar
    پلیز ٹیکس ادا کرنا قومی فریضہ ہے تو جلدی سے ٹیکس ادا کیجئے سرکاری لوگوں کے بچوں نے سیر کرنے جانا ہے
  • user avatar
    Welcome back @ImranKhanPTI پاکستانیوں نے ثابت کردیا کہ آپ اکیلے نہیں ہیں اس جنگ میں پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے. شکریہ پنجاب ❤❤ پاکستان زندہ باد pic.x.com/fDKEtcD9mV
  • user avatar
    الحمدللہ میری بیٹی نے بی ایس سائیکالوجی سیکنڈ سمسٹر میں 600 میں سے 542 نمبر لے کہ مجھے بہت زیادہ خوشی دی ہے. 🥰😍❤ SGPA 4 CGPA 3.86
  • user avatar
  • آج سے4 سال پہلےمیری سسٹر کو کینسرتھا بدقسمتی سےانکے مالی حالات ایسےنہیں تھے کہ وہ اسکا علاج کروا سکتےاور اسوقت اگر انکا علاج فری ہوا تو شوکت خانم ہسپتال سے, آج وہ اپنےبچوں کےساتھ ایک اچھی زندگی گزار رہی ہےیہ سب @ImranKhanPTI کی بدولت ہوا تھا خان کےساتھ ایسےکئی لوگوں کی دعائیں ہیں
  • اور پھر جب بہنیں حصہ مانگ لیں تو بھائی ناراض ہو جاتے ہیں.
  • user avatar
    بریکنگ نیوز وزیراعظم عمران خان کے تین افشور کمپنیوں کی تصدیق ہوگئی (1) لاھور شوکت خانم (2) پشاور شوکت خانم (3)نمل یونیورسٹی
  • user avatar
  • user avatar
    میں بہت خوش ہوں آج میری بیٹی نے اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن لی ہے 🥰
  • user avatar
    پاکستانی عوام نے دیکھا دیا کہ پاکستانی ایک خوددار قوم ہے اس قوم کی امنگوں کا فیصلہ کوئی بیرونی طاقت نہیں صرف اور صرف پاکستانی قوم خود کرے گی. شکریہ کراچی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    خان صاحب آپ دوبارہ وزیراعظم بنیں گے ، یہ نظر آرہا ہے ، یہ آپ کو روک نہیں سکتے ، میں نے کبھی ایسے لوگوں کو نکلتے نہیں دیکھا ، @samiabrahim صاحب کی عمران خان کے سامنے تقریر x.com/kaptan_ki_chet…