’پورے مائیکروسافٹ کے ہاتھ خون آلود ہیں‘: مائیکروسافٹ کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر، مائیکروسافٹ کی انجینئر إبتهال ابو سعد نے کمپنی پر الزام عائد کیا کہ وہ اسرائیلی فوج کو اے آئی ٹیکنالوجی فراہم کر رہے ہیں تاکہ اسے غزہ پر جارحیت میں استعمال کیا جا سکے۔
وزیر خزانہ صاحب جب آپ واشنگٹن پیسے مانگنے آتے ہیں اتنے مہنگے ہوٹلوں اور بڑے وفود اور ایسی مسکراہٹ کے ساتھ بھیک کیسے مانگ لیتے ہیں؟ امریکی صحافی کا پاکستانی وزیر خزانہ سے سوال
تصحیح: انڈپینڈنٹ اردو نے گذشتہ رات تحریک انصاف کے لاہور کے جلسے کی ایک تصویر غلطی سے پوسٹ کر دی تھی جو حالیہ جلسے کی نہیں بلکہ تین سال پرانی تھی۔ انڈپینڈنٹ نے یہ تصویر اپنے پلیٹ فارمز سے ہٹا دی ہے اور اس غلطی کے لیے ہم اپنے قارئین سے معذرت خواہ ہیں۔