راجہ صاحب ای سال ہو گیا ایل او سی آزادکشمیر میں ایک فایر تک نہیں سنا گیا وہاں امن کیسے قایم ہو گیا. عوام کی آنکھیں اب کھل چکی ہیں سب حقیقت سے خوب واقف ہیں انکی بھونڈی حرکتوں سے کسی کو کوی فرق اب نہیں پڑنے والا سبکو معلوم ہے یہی سب سے بڑے دشمن ہیں
معزرت کیساتھ پاکستان میں کاروبار مکمل تباہ انڈسٹری بند بے روزگاری انتہاہ کو پہنچ چکی ہے کوی معاشی پالیسی نہیں. انکو بس تحریک انصاف اور عمران خان سے جنگ کرنی ہے ملک کا کوی وفادار نہیں بھارت اور بنگلہ دیش کہاں پہنچ گئے اور ہم ابھی بھی سیاسی میدان اور اپنی بادشاہت سے باہر نہیں نکل
جناب اب سب برداشت کریں پھر اس وقت ایک عمران خان اکیلا لڑ رہا تھا کہ سسٹم بناو قانون کی حکمرانی ضروری ہے. کسی نے ساتھ نہیں دیا اب بھگتیں پھر استحکام والوں کے فیصلے مانیں یا انقلاب کے لیے نکلیں فیصلہ آپ لوگوں نے کرنا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جناب اسکے علاوہ بجلی 5 گھنٹے بمشکل ملتی ہے انتہای زیادہ لوڈ شیڈنگ وہ تو رب کی رحمت ہے جو کشمیر میں موسم اتنا گرم نہیں کچھ علاقوں میں پنکھے تک نہیں چلاے جاتے صرف بلب استعمال کرنے کا اتنا طوفانی بل بنا یونٹ چیک کیے.
سب چوروں کا حساب ہو گا
#سول_نافرمانی_تحریک_آزادکشمیر
ایسے تختیاں لگانے سے اگر یہ سوچتے ہیں کہ عوام ان پر بھروسہ کرے گی تو یہ انکی بھول ہے. سوشل میڈیا کا دور ہے جو فسانیت لاقانونیت جو ظلم شہباز حکومت نے عوام پر ڈھائے ہیں وہ کبھی بھولے نہیں جا سکتے ہیں. ان سب کا بدلہ الیکشن میں انکو سود سمیت ملے گا بدترین شکست انکا مقدر ہو گی
2 پیسے کے لفافے تمھارا منہ کھلتا ہے تو جیسے کسی گٹر کا ڈھکن کھلا گیا ہو.
اپنے باپو سے کہو الیکشن کروائیں سب کو انکی اوقات لگ ہتا جاے گی.
#عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم
آپ لوگوں نے گھروں میں گھس کر چادر چار دیواری کی بے حرمتی کی لوگوں پر آنسو گیس چلاے بلٹ مارے انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہا اپنی عیاشی کے لیے عوام پر ٹیکسز اور مہنگائی کا بم گرایا.
تو عوام تو اپنا بدلہ لیں گے کاش کہ آپ لوگ جلد سیاسی میدان میں نکلو آپکو پتا لگ جاے گا
جنگ کو اپنے لفافے سے مطلب ہے ہمیشہ سے جنگ گروپ نے پاکستانی قوم کا منفی رویہ سامنے رکھا ہے. جنگ جیو ہمارے ملک کے اندرونی دشمن ہیں.
#Bycootjung#BucootGeo#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
معزرت کیساتھ جناب
پہلے پاکستان کو تو بچائیں کشمیر کو آپ کبھی نہیں بچا پائیں گے چونکہ پراپرٹی ڈیلروں نے پاکستان کو بیچ ڈالا کشمیر کو تو 1947 سے ہی الگ کر چکے تھے آج 5 اگست 2023 پاکستانی قوم کے حقوق پر جو ڈاکہ ڈالا اس پر بڑی ٹارچ لیکر روشنی ڈالیں
#پرامن_ملک_گیر_احتجاج