بچوں سے مشقت کے خلاف عالمی دن پر ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ بلوچستان کے ہر بچے کو تعلیم، تحفظ اور ترقی کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ بچوں سے مزدوری ان کے خوابوں، صحت اور مستقبل پر سمجھوتہ ہے خوشی ہے کہ بلوچستان کے 400 سے زائد مزدور بچوں کو معیاری تعلیم کے لیے اسکالرشپ پر
Sarfraz Bugti
5,338 posts
Chief Minister Balochistan & Chief of Bugti
- مظفرآباد کے قریب پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے میں افسران اور جوانوں کی شہادت پر دلی رنج و غم ہے وطن کے یہ بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں جنہوں نے اپنی زندگیاں ملک کی سلامتی اور دفاع کے لیے وقف کر رکھی ہیں شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے اہل خانہ سے
- نال، بسیمہ میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیم "فتنہ الہندوستان" کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جس میں 14 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ،دہشت گردی کے خاتمے اور بلوچستان کے امن کے لیے ہماری فورسز کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں شہید
- سمندروں کے عالمی دن پر ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ اپنے قیمتی سمندری وسائل، ساحلی ماحول اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے بلوچستان کی 770 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی ہماری معیشت، ماہی گیری، تجارت اور سیاحت کے لیے بے پناہ اہمیت کی حامل ہے۔ آئیں مل کر اپنے
- لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کے دوران غیر معمولی جرات، انسان دوستی اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری مدد فراہم کرنے والے سول اسپتال کوئٹہ کے ملازم عبدالرزاق ترکئی کو سول ایوارڈ دیا جائے گا ایسے بہادر اور باہمت افراد ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہیں جو
- کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا سفاکانہ حملہ ناقابلِ برداشت جرم ہے واقعے کی اطلاع ملتے ہی بلوچستان پولیس کو فوری کارروائی کی ہدایت دی۔ الحمدللہ چند گھنٹوں میں ملزم کا سراغ لگا لیا گیا گرفتاری کے دوران اس نے پولیس پر فائرنگ کی اور جوابی کارروائی میں اپنے انجام کو پہنچا۔
- ماحولیات کا تحفظ صرف ایک عالمی ذمہ داری نہیں بلکہ انسانی بقا، معاشی استحکام اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے بلوچستان موسمیاتی تبدیلی، پانی کی قلت اور ماحولیاتی دباؤ جیسے سنگین چیلنجز سے دوچار ہے، جن سے نمٹنے کے لیے حکومت اور عوام کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا۔
- تعلیم ایک مضبوط، پرامن اور ترقی یافتہ بلوچستان کی بنیاد ہے آج ہم نے شرح خواندگی میں اضافے، معیاری تعلیم کے فروغ اور ہر بچے کو باوقار تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے اہم اصلاحاتی فیصلے کیے ہیں 900 اسکولوں میں ڈبل شفٹ تدریسی نظام، این سی ایچ ڈی اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ، یکساں
- Sarfraz Bugti repostedبیانیے کیسے تشکیل پاتے ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ تاریخی حقائق کس طرح نئی تعبیر اختیار کر لیتے ہیں، اس کی ایک زندہ مثال حالیہ گفتگو میں دیکھی جا سکتی ہے۔ محترم ثناء بلوچ فرماتے ہیں کہ 1970 کے انتخابات میں نیپ، یعنی بلوچ اور پشتون قوم پرستوں کو بلوچستان میں مکمل مینڈیٹ حاصل ہوا۔
- بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کامیابی سے جاری ہیں۔ آج کی کارروائیوں کے دوران فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 17 دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو بلوچستان کے امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو
- ساؤتھ ایئر کی پہلی آزمائشی پرواز کی نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کامیاب لینڈنگ بلوچستان اور پاکستان کے لیے خوش آئند پیش رفت ہے اس نئی فضائی سہولت سے گوادر کو ملک کے مختلف شہروں سے بہتر انداز میں منسلک کیا جا سکے گا جس سے عوام کو آسان سفری سہولیات، سرمایہ کاری کے نئے مواقع اور
00:00 - شاہد رند آپ اپنا اور این سی سی آئی جیسے قومی ادارے کا قیمتی وقت جھوٹے بیانات اور پراپیگنڈہ کے جواب میں ضائع نہ کریں۔ بلوچستان میں ایسے غیرمؤثر بیانات توجہ حاصل کرنے کی ناکام کوشش ہیں، ہمیں اپنا وقت عوام کے مسائل حل کرنے اور سروس ڈیلوری کو بہتر سے بہتر کرنے پر لگانا ہے۔ایک سابق اور ایک موجودہ سینیٹر نے ایسے انکشافات کئے ہیں جن سے حکومت لاعلم ہے اسلئے ہم غور کررہے ہیں این سی سی آئی سے رجوع کریں تاکہ ثبوت کیساتھ ای بائیک جس پر براہ راست سبسڈی عام آدمی کو مل رہی ہے اسکی اور ائیر کولر کے حقائق عوام کے سامنے آسکیں
- یومِ تکبیر صرف پاکستان کی دفاعی قوت کا مظہر نہیں بلکہ قومی غیرت، خودداری اور اتحاد کی روشن علامت بھی ہے 28 مئی 1998 کو پوری قوم نے ثابت کیا کہ پاکستان کے دفاع، سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ چاغی کے پہاڑ آج بھی بلوچستان کے عوام کی حب الوطنی، قربانی اور




