گورنر بلوچستان ڈٹ گئے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی مشکلات میں اضافہ ، گورنر اور سوری ایک یونی ورسٹی ملازم کے کیس میں اڑ گئے، سوری نے گورنر کی تبدیلی کیلئے لابنگ کی ،گورنر کا یونی ورسٹی ملازم والا معاملہ منظر عام پر لانے کا امکان
Shahid Rind
6,633 posts
Son of Shepherd | Aide to CM Balochistan on political and media affairs | Former Journalist | Advocate for Transparency & Accountability
Pakistan
Joined May 2010
- میڈیا ایک ایسی بند گلی کی طرف جارہا ہے جہاں سے مستقبل میں نہ تو میڈیا کی نشونما ہو سکتی نہ اچھے صحافی پیدا ہوسکتے ہیں کیونکہ نیوز روم سے نیوزایڈیٹر کا کردار ختم کرکے نیوز مینیجرز لائے گئے ہیں اگر آج بھی صحافت کو بچانا ہے تو ایڈیٹر کا کردار بحال کرنا ہوگا
- بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کا وفاقی حکومت سے راہیں علحیدہ کرنے پر سنجیدگی سے غور @sakhtarmengal @jamaldini_zeb @BNP_Office @ImranKhanPTI @Asad_Umar @SardarRindPTI @OwaisTohid @asmashirazi @MazharAbbasGEO
- یاد رکھیں جب ساحل وسائل کی جدوجہد کے دعویدار جب حکومت گرانے میں اور بنانے میں مصروف تھےاسوقت ایک ماہی گیر کا بیٹاہدایت الرحمان گوادر کے ماہی گیروں اور عوام کے حقوق کیلئے احتجاج پر بیٹھا تھا اب اسکا تعلق کسی بھی سیاسی سوچ سے ہو وہ فرزند بلوچستان اور بے آواز عوام کی آواز ہے
- آج کے اختلافی نوٹ نے جوڈیشل مس کنڈکٹ کا راستہ کھول دیا چائے پر طے امور سے منحرف ہونا بد دیانتی کو ظاہر کرتا ہے
- مذاکرات کا معاملہ گیا تیل لینے مولانا فضل الرحمن نے لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے اب شاہراہ دستور پر میدان سجے گا شاہراہ دستور پر ایک فریق نے آنا ہی آنا ہے چاہے مولانا ہوں یا خان
- سپریم کورٹ نے مولانا ہدایت الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کردیا تین لاکھ کے دو ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی @MHidayatRehman
- معزز جج صاحبان جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس اور جسٹس منیب کے جواب نے صورتحال دلچسپ بنادی ہے حکومت نے پہلا۔ہدف حاصل کرلیا
- جو لوگ کہہ رہے تھے سمجھ رہے تھے محمد علی درانی کے ذریعے ڈیل ہو رہی ہے اب بتائیں عثمان ڈار کے انٹرویو کے بعد بھی کوئی آسرا لگائے بیٹھے ہیں تو احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں @HassanAyub82 کیا کہتا ہے راوی
- مولانا ہدایت الرحمان اہلیاں گوادر اور مکران اور حق دو تحریک کا ہر شخص بالخصوص گوادر کی خواتین اور ماسی زینی کامیاب جدوجہد پر مبارک باد کے مستحق ہیں @MHidayatRehman #gawadarprotest #گوادرریلی_آغازانقلاب
- Replying to @jam_kamalتنخواہ اور پروموشن جب تک کارکردگی سے مشروط نہیں ہونگے بلوچستان ترقی نہیں کرسکتا کوئی ایسا نظام لائیں جہاں ترقی اور تنخواہ کا اضافہ کارکردگی سے مشروط ہو اے سی آر کا فرسودہ نظام نکال باہر کریں
- اسلامی ٹچ کے بعد عورت کارڈ ایک حکومت کیلئے یہ بندہ کیا کچھ کریگا
- بزرگ رہنماء یوسف مستی خان کے بعد مولانا ہدایت الرحمان کہ گرفتاری کا امکان پرامن احتجاج کو قابو کرنے کی ایسی کوشش جلتی پر تیل کا کام کریگی اور اگر کل مولانا کے بغیر بھی عوام نے ریلی نکالی اور پر امن رہے تو پھر صورتحال انتظامیہ اور حکومت کے قابو میں نہیں ہوگی @MHidayatRehman
- ویسے پاکستان کی جامعات کے شعبہ سیاسیات والے زرداری ڈاکٹرائن پر پی ایچ ڈی کورس شروع کردیں

