user avatar
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
@MHidayatRehman
امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان | سربراہِ حق دو تحریک | MPA GAWADAR
Al-Falah House Qta
Joined October 2021
  • Pinned
    user avatar
    بلوچستان ہمارا گھر ہے، کسی کے باپ کی جاگیر نہیں! ہم اس سرزمین کے وارث ہیں اور اس کے حق و وقار کے لیے ہر محاذ پر ڈٹ کر جدوجہد کریں گے۔ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ امیر جماعت اسلامی بلوچستان اجم پی اے گوادر و سربراہ حق دو تحریک #مولانا_ہدایت_الرحمن_بلوچ #جماعت_اسلامی #Balochistan
    00:00
  • user avatar
    کراچی میں سندھ پولیس کی غنڈہ گردی پر سردار اختر مینگل صاحب وفاقی حکومت سے علیحدہ ضرور ہوں گے؟
  • user avatar
    یہ ہے وہ ٹرالرمافیا جو گوادر سے روزگار چھین رہا ہے آپ ڈیڑھ منٹ کی یہ ویڈیو دیکھیں کہ کیسے گوادر کے حق روزگار پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، سمندری حیات کی نسل کشی ہو رہی ہے اس ظلم کے خاتمے کا ہم مطالبہ کر رہے ہیں۔ یقین دہانی کروائی جاتی ہے، علمدرآمد نہیں #یوم_یکجہتی_بلوچستان_گوادر
    00:00
  • user avatar
    سندھ پولیس کا یہ شرمناک اقدام انتہائی قابل مذمت ہے۔ لاپتہ طلبہ کے پرامن لواحقین کے ساتھ یہ سلوک ناقابل قبول ہے۔ خواتین کی حرمت پامال کی جا رہی ہے، اس نازیبا سلوک کو نہیں بھولیں گے۔
    00:00
  • user avatar
    آؤ بندے گن لو صوبائی وزرا کہتے پھر رہے تھے کہ یہ دھرنے والے چند لوگ ہیں، تھک ہار کر واپس چلے جائیں گے انھیں دعوت دیتا ہوں، آئیں اور بندے گن لیں۔ گوادر کی کوئی گلی، کوئی سڑک، کوئی چوک ایسا نہیں تھا جہاں سے لوگ نہ نکلے ہوں۔ یہ بھی واضح کردوں کہ اب حق لے کر ہی واپس جائیں گے
    00:00
  • user avatar
    پاکستان حکومت کی طرح میڈیا بھی بلوچستان کو نظرانداز کیےہوئےہے۔ لاکھوں کی ریلی بھی توجہ حاصل نہ کرسکی، پھر یہی میڈیا کےدوست معصومانہ انداز میں پوچھتےہیں کہ بلوچ ناراض کیوں ہیں؟ بلوچستان کےنوجوان خود میڈیا بن جائیں، سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کرتےہوئے میڈیا کےتعصب کو شکست دےدیں
  • user avatar
    آئین اور عدالت کا نہیں، جنرل آصف غفور اور جنرل اخترمینگل کا قیدی ہوں۔ چاہے 12 عیدیں جیل میں گزریں، مزید تین سال قید میں گزاروں، چاہے جیل سے لاش نکلے لیکن کسی جنرل اور کورکمانڈر سے معافی نہیں مانگوں گا۔ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا عدالت پیشی پر واضح پیغام
    00:00
  • user avatar
    ماسٹر حسن صاحب حق دو تحریک کے کارکنوں سے بات کرتے ہوئے جیت کی خوشی سے اشک بار ہوگئے۔ کہا ہم جیت تو گئے ہیں لیکن آزمائش بڑھ گئی ہے، ظلم کے خلاف ہماری جدوجہد اور کام میں اضافہ ہو گیا ہے
    00:00
  • user avatar
    اٹارنی جنرل صاحب یقین دلائیں کہ 10 لاکھ افراد کے نکلنے سے لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہوگا اور آئندہ پورے ملک بالخصوص بلوچستان کے نوجوان لاپتہ نہیں ہوں گے تو حق دو تحریک کوئٹہ میں ملین مارچ کا ذمہ لیتی ہے
  • user avatar
    ہمیں غدار کہنے والے بتائیں کہ نادرا تو برتھ اور ڈیتھ سرٹیفیکیٹ دیتا ہے، حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ کہاں سے حاصل کریں؟ حق مانگنا جرم ہے تو یہ جرم کرتے رہیں گے
    00:00
  • user avatar
    گوادر سے انقلاب کا آغاز ہو چکا ہے اسلام آباد اور کوئٹہ میں بیٹھے حکمرانوں کو شک ہو تو اپنی آنکھیں کھول کر دیکھ لیں
    00:00
  • user avatar
    گوادر میں آج کوئی گھر ایسا نہیں رہا جہاں سےہماری عفت ماب بہنیں بیٹیاں مائیں اس ریلی میں شرکت کےلیے نہ پہنچی ہوں۔ گوادر کی خواتین نے آج تاریخ رقم کردی ہے، اپنے حق کے لیے اپنے شعور کا اظہار کر دیا ہے۔ صوبہ کیا پورے ملک میں اس کی نظیر ملنا مشکل ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ انھیں حق دیا جائے
    00:00
  • user avatar
    گوادر میں آج نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔ عفت ماب بہادر خواتین، ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں نے اپنا فیصلہ آج سنا دیا ہے۔ حق دو تحریک اب گوادر کے ہر گھر کی آواز ہے۔ اس سے پہلے مردوں اور بچوں نے بھی فقیدالمثال جلوس نکالے تھے مگر ہماری بہنیں آج بازی لے گئیں۔ گوادر کو اب حق دینا پڑے گا۔
    00:00
  • user avatar
    دھرنا ختم ہوا ہے، تحریک نہیں بلوچ حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی