user avatar
Sana Ullah BALOCH
@Senator_Baloch
Former Senator/MNA/MPA (Parliamentarian) | Democratic Governance Expert | UNDP Adviser 🇸🇱,🇸🇴 & 🇵🇰| Stanford CDRL Fellow | Balochistan, Pakistan
Quetta / Islambad / Kharran
Joined December 2011
Posts
  • user avatar
    جی #پاکستان_ذندہ_باد کی آڑ میں کک پتی سے کھرب پتی بننے اور سرکاری تحائف کو طواہفوں کی طرح بازار میں بیچنا آپکو مبارک ہو- جب ووٹ کی ضرورت تھی تو درجنوں بار آپکا لیڈر دم ہلا کر مینگل کے دروازے پر آیا - غیرت ہے تو اپنے صدر کو استعفی دلاؤ دو وہ بھی BNP کے 14 ووٹ لے کر براجمان ہے-
    ڈمی وزیر اعظم اس نام نہاد امپورٹڈ حکومت کے رہنما اختر مینگل اور اچکزئی سے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگوا کے دکھا دیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    ریاست #مدینہ میں کوئی گھوڑے پر #اسلام آباد سے #کوہٹہ کیلے نکل آتا تو بھی اس وقت پنچ چکا ہوتا-
  • user avatar
    A #School in DeraBugti , which produces over 100 Billion worth of natural #Gas.
  • user avatar
    بلوچستان میں اب گنے چنے سیاسی رہنما و کارکن رہ گئے ہیں عثمان کاکڑ صاحب ان میں سے ایک ہیں - اللہ تبار تعالی عثمان لالا کو صحت و تندرستی عطا فرمائے - امین
  • user avatar
    سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی #دوست_محمد_مزاری کو اسپتال سے دادا کی عیادت کے دوران گرفتار کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہیں - #پنجاب کی موجودہ حکومت کو اخلاقیات کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے بھونڈے انتقامی کاروئیوں سے گریز کرنا چاہیے- مزاری صاحب کو فی الفور رہا کیا جاہے
  • user avatar
    #کریمه_بلوچ کی ناگہانی موت قومی سانحہ و صدمہ سے کم نہیں- ایک بلوچ بیٹھی کا اس طرح دنیا کے سب سے محفوظ ملک #کینڈا میں لاپتہ و قتل ہونے کے عمل کے تمام حقائق کو سامنے لانا ہوگا- ھم لواحقین و خاندان کے غم میں شریک ہیں- اللہ تبارک تعالی انکو جوار رحمت میں جگہ دے- @CanHCPakistan
  • user avatar
    یہ #قرض نہیں #فرض ہے - آئیے آج کے بعد ھم عہد کرتے ہیں کہ کسی #بلوچ یا #پشتون کی شہادت پر صرف اسکا خاندان نہیں بلکہ ھم سب سڑکوں پر اسی اتحاد کا مظاہرہ کرینگیں -
    بلوچ بھائیوں نے جس بہادری اور جوش سے جگہ جگہ پر شہید عثمان خان کاکڑ کے جنازے کا پھولوں سے جو والہانہ استقبال کیا۔ وہ قابل فخر ہے۔ ہم پشتون بحیثیت ایک قوم آپکے مقروض ہیں۔ آپ کی محبتوں اور بھائی چارے کو سرخ سلام #عثمان_لالا @sakhtarmengal @Senator_Baloch @MZayrai @BanariMengal
  • user avatar
    #یہ ایک #لاپتہ #بلوچ کی ماں نہیں بلکہ #بلوچستان کی ماں ہے- اسلام آباد بے انصافوں کا شہر ہے- اس ماں کی حالت کا اندازہ صرف اسکا رب کرسکتا ہے اور دعا ہے کہ ھمیں کوئی آسمانی انصاف ملے - اسلام آباد کے زمینی آقا جبر، ظلم، بے حسی اور بے عدلی میں کافروں کو بھی مات دے گئے ہیں-
  • user avatar
    تینوں اشخاص جنکی اپنی پوزیشن غیر آہینی ہو وہ کیسے آہینی معاملات پر فیصلہ دے سکتے ہیں ؟ 1. عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد تھا 2. اسد قیصر (اسپیکر) کیخلاف عدم اعتماد 3. قاسم سوری (ڈ اسپیکر) 54000 جعلی ووٹوں کے کیس میں نااہل اور عدالتی اسٹے پر
  • user avatar
    آج کا دن بلوچستان کے عوام و بی این پی کیلے سیاہ دن ہے - نواب نوروز خان کے فرزند ، نوابزادہ امان اللہ خان زرکزہی کو انکے پوتے و محافظوں کے ھمراہ شہید کردیا گیا- میر صاحب BNP کے بانیوں میں سے تھے- بلوچوں کیلے انکی تاریخی جدوجہد کو سنہرے حروف سے لکھا جاہے گا-
  • user avatar
    In last 10 months of PTI govt PM @ImranKhanPTI didn’t spend a single day in #Balochistan to engage, listen, converse & dialogue on chronicle #Devvelopment #Political & #Economic issues with stakeholders. @sakhtarmengal & BNP’s genuine issues need open hearted approach by PTI.
  • user avatar
    ’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘ بلوچستان نیشنل پارٹی اپنے عظم قائد ، سرپرست اعلی بی این پی، بلوچستان کے تاریخ ساز قوم پرست رہینما اور مینار بلوچ اب ھمارے درمیان نہیں رہے - بی این پی جنازہ کا اعلان جلد کرے گا-
  • user avatar
    دنیا کے تمام ممالک میں آباد بلوچ ماوں‘ بہنوں،بیٹیوں وغیور فر زندوں کو بلوچ قومی ثقافتی دن مبارک ہو - آئیے اس دن عہد کرتے ہیں کے امن آشتی، بھائی چارہ کیساتھ پوری دنیا میں بلوچوں کے مثبت روایات کو علم و آگہی کے مشعل تعلے پوری دنیا میں متعارف کرانے میں اپنا کردار ادا کرینگے-
  • user avatar