پاکستانی میڈیا پر بلیک آؤٹ کروایا گیا،فسطائی قابض حکومت نے پاکستانی میڈیا پر پابندی لگوائی لیکن بین الاقوامی میڈیا نے دروازے کھول دیے۔ سابق وزیراعظم پاکستان، چئیرمین عمران خان کا آج برطانوی چینل آئی ٹی وی نیوز پر روحیت کاچرو کے ساتھ انٹرویو!
PTI Sindh Official
46.5K posts
The only Official Twitter account of PTI Sindh. انصاف, انسانیت, خودداری
- زمان پارک میں لوگوں نے ایسی سیاسی تاریخ رقم کی جو پاکستان کی سیاست میں آج تک نہیں ہوئی ملک بھر سے لوگ اپنے قائد کی حفاظت کے لئے زمان پارک پہنچے اور اپنا آپ اپنے قائد کے لئے مٹا دیا یہ زمین پر سویا ہو شخص تحریک انصاف ڈسٹرکٹ صدر حیدرآباد ہے۔ @RR_PTI #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
- شہباز گل پر تشدد کرکے ایک خوف پیدا کرنا چاہا تاکہ عام لوگ اس غلام حکومت اور رجیم چینج کے خلاف کچھ نہ بولیں مگر عوام کو پتہ ہے انکا لیڈر دلیر ہے وہ بھاگا نہیں اس لئے بےخوف اس امپورٹڈ حکومت کے خلاف ایک آواز پر لبیک کہتی ہے۔ #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
- یہ ہم سب کی لڑائی ہے عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑنا ہے یارو وہ ہم سب کی جنگ لڑ رہا ہے تم سب نے فرض نبھانا ہے جذباتی مناظر زمان پارک سے تحریک انصاف حیدرآباد کے رہنما ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندھ تحریک کیومحمد حاکم کارکنان کے درمیان @QHAKAMPTI #زمان_پارک_پہنچو
00:00 - وہ ایک آواز لگاتا ہے خلق خدا امڈ آتی ہے۔۔۔!! ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں زیرو پوائنٹ جیم پیکڈ عوام کی بڑی شہباز گل سے اظہار یکجہتی کے لئے موجود۔ #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
- مراد علی شاہ صاحب وہ پولیس اگر حلیم عادل شیخ کے گھر چھاپوں سے فری ہوگئی ہو تو کچھ کراچی سمیت صوبے کی فکر کرلیں۔ کراچی میں 20 دنوں میں آج تیسرا دھماکہ ہوا ہے۔ @HaleemAdil #KarachiBlast
- گزشتہ روز پیپلز پارٹی کا ہونے والا یوم تاسیس کس طرح پیپلز پارٹی کے سیاسی جنازے میں تبدیل ہوا سنئے سینئر اینکر پرسن @ImranRiazKhan کی زبانی
00:00 - جو ڈیسک سندھ حکومت 29 ہزار میں خرید رہی ہے وہ میں 5 ہزار میں لیکر آیا ہوں۔ ڈیسک کی مد میں 3 ارب کا ٹیکہ لگانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ کیا سندھ حکومت کی ڈیسک سونے سے بنی ہوئی ہیں؟کرپشن پر سی ایم ہاؤس پلتا ہے، ان ڈیسکوں سے بلاول کے ناشتے کے پیسے نکالے جارہے ہیں۔ @HaleemAdil
00:00 - پی ٹی آئی کا یوم تشکر، کراچی میں لوگ گھروں سے جھانک جھانک کر عمران خان کا خطاب سن نے کے لئے بےتاب! یہ ہے وہ جذبہ اور محبت جو پیسوں سے بھی نہیں خریدا جاسکتا۔
00:00 - اگر کم قیمت پر خیمہ مل رہے ہیں تو خرید کر لگوا دے سندھ کے عوام کی خاطر،اپنی جائیداد کا 0.001% بھی اس صوبے پر خرچ کردیں تو کئی گاؤں آباد ہوجائیں۔ میں ان سے کہوں گاایسے موقع پر گھٹیا سیاست نہ کریں" @AKFixit کا زرداری سلطنت کی شہزادی @BakhtawarBZ کو جواب!! #لاوارث_سندھ_نااہل_بلاول
00:00 - پی پی ایم پی اے قاسم سومرو کے حلقے میں پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا! ننگر پارکر ٹاؤن کمیٹی کے تین وارڈز میں سے دو پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب۔ پی ٹی آئی نے تین میں سے دو نشستیں لے کر ٹاون کمیٹی جیت لی۔ #بلے_پہ_مہر
- آئیں سب نکلیں اس مسلط شدہ امپورٹڈ حکومت کے خلاف اس ناجائز مہنگائی کے خلاف ہم سب کو نکلنا ہوگا اس حکومت کو بدلنا ہوگا یہ عوام دشمن سفاک ظالم حکومت ہے ہفتہ 11 جون کو شام 5 بجے طارق روڈ لبرٹی راونڈ اباوٹ کراچی خالد انعم کا پیغام #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
00:00 - بیت المال کالونی، لاڑکانہ سے بلاول بھٹو کے لیے سندھ کے بزرگ شہری کا پیغام!! #لاوارث_سندھ_نااہل_بلاول #FloodInSindh2022
00:00 - “حیدرآباد میں میئر کے لیے 85سیٹیں چاہیے،پیپلزپارٹی نے ٹوٹل89امیدوار کھڑےکیےہیں،ایم کیو ایم نے88۔ پاکستان تحریک انصاف نے129،تو میئرتوانشااللہ آپ کی پارٹی یعنی پاکستان تحریک انصاف کاہی آۓگا” ۔صدر پی ٹی آئی سندھ @AliHZaidiPTI کاحیدرآبادلبرٹی چوک ریلی سےخطاب #خوددار_خودمختار_حیدرآباد
00:00





