"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے"
الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے
عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے
#RespectMandate
عمران خان یہ جنگ جیت چکا ہے
صرف اقتدار میں آنا جیت نہیں ہے
اس نے سوچ، فکر اور نظریہ قوم کو دیدیا ہے جس سے ہر روز عمران خان پیدا ہونگے اور ہر روز سسٹم کو چیلنج کریں گے
انتہائی افسوس ہے!
میڈیا پر کراچی کی دھاندلی پر کوئی بات نہیں ہورہی
اکثر تجزیہ نگار کا تعلق کراچی سے ہے، اسکے باوجود کراچی کی دھاندلی پر بات نہیں کررہے
#RespectMandate#PTIWon#KARACHI