*چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے حلیم عادل شیخ کو صدر تحریک انصاف سندھ مقرر کر دیا گیا
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
قائد حزب اختلاف سندھ و پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا وڈیو بیان
• چیئرمین عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں مشکل وقت میں اہم زمہ داری ہے
• دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس زمہ داری نبھانے کی توفیق عطا فرمائے
• کھٹن وقت ہے یہ جو ایک بے وفائی اور غداری کا جو داغ ہے
رنگ روڈ بند کر دیا گیا ہے۔ ٹول پلازہ پر موٹروے پولیس روک رہی ہے اور انٹر چینجز پر کنٹینر لگا دئیے گئے ہیں پولیس کھڑی کر دی گئی ہے۔
ہم تو رنگ روڈ پر داخل ہوگئے ہیں مگر آگے کرفیو کا سماں بنایا ہوا ہے ۔
اگر اتنا ہی خوف تھا تو NOC کیوں دیا ؟
#LahoreJalsa
نوسر بازوں سے ہوشیار رہیں !
بُرے وقت میں پارٹی چھوڑنے والے اور پیٹھ میں چُھرا گھونپنے والے بے ضمیروں کا ضمیر اب جاگنا شروع ہوگیا ہے ! سب ناقابل معافی ہیں سب کے سب
Extension لینے والوں پہ لعنت ،
سمجھ تو گئے ہونگے آپ سب !!
حیدر آباد بار ایسوسی ایشن میں تحریک انصاف حیدرآباد ڈویژن کے صدر اور سابق جنرل سیکریٹری حیدرآباد بار ایڈویکٹ فیصل ُمغل کی جانب سے انوکھی “ ڈونٹ پارٹی” 😊
@PTIofficial