ماشاءاللہ! 💐
چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ہمراہ الیکشن کمپین کے دوران سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر و، مرکزی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن پاکستان محترمہ نورین عارف صاحبہ کی یادگار اور پیاری تصویر۔
@MaryamNSharif@RFaraz@Mzd_00
ببر شیرنی سوبیہ شاہد صاحبہ کو، کے پی اسمبلی میں گھڑی چور کو ، اس کی اوقات یاد دلانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اور اخلاق سے گرے ہوئے یوتھیوں کو لعنت بھیجتے ہیں۔
#sobiashahid#پنجاب_کی_بیٹی
جو جو مسلم لیگ ن پہ بھونکتا رہا
آپ اسے ترجیحی بنیادوں پہ نواز رہے ہیں ہم مطالبہ کرتے ہیں وزیر اطلاعات @TararAttaullah سے اس کو فوری PTV سے ہٹایا جائیں۔
اور مسلم لیگ ن کے ورکرز سے درخواست ہے کہ اس کی منجھی ٹھوکوں تاکہ شرم سے یہ خود ہیPtv چھوڑ دے
#یوتھن_رابعہ_انعم_نامنظور
اوکاڑہ کے ایک غریب محنت کش اخبار فروش محمد انور کی صاحبزادی محترمہ ڈاکٹر فاخرہ انور نے ایم بی بی ایس میں سات گولڈ میڈل حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی
پوری قوم کو محنت کش محمد انور اور اُن کی بیٹی پر فخر ہے.
@MaryamNSharif@hinaparvezbutt
جن کو ذلیل کرنے کے لیے مدینہ میں نعرے لگوائے گئے اج وہ مدینے میں
اور جنہوں نے لگوائے وہ جیل میں
گر بندہ بغض نواز کی عینک اتار کے دیکھے
تو یقین جانیں بہت سارے سبق ملتے آ رہے ہیں اور مل رہے ہیں بس یہی میرے رب کے فیصلے ہیں۔
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS#PMLN
جناب وزیر اعلیٰ پنجاب !
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
اسلام علیکم!
مودبانہ گزارش ہے کہ نگہبان رمضان پیکج سے مستفید ہونے والے افراد کی تصویریں، بنانے اور اپلوڈ کرنے سے منع کریں لوگوں کی تزلیل ہو رہی ہے، باعزت طریقے سے یہ پیکج لوگوں تک پہنچانے کی ہدایات جاری کریں
@MaryamNSharif