لبنان نے سالہا سال اسرائیلی جارحیت برداشت کی
اب ایران اور اسرائیل کی جنگ کو وہ لائیو انجوائے کررہے ہیں
رات کو ایک سماں ہوتا ہے قہوہ چائے میوزک
کے ساتھ وہ ایرانی میزائل جو لبنان کے اوپر سے گزر کر اسرائیل پر گرتے ہیں وہ منظر خوشی کا سماں ہوتا ہے
یہ لبنانی لڑکی بتا رہی ہے۔۔۔
مسجد الدرعہ
مدینہ منورہ کی وہ تاریخی جگہ ہے جہاں آپ ص نے جنگ بدر ہر جاتے ہوئے رات کو قیام کیا تھااور ساتھیوں کے ساتھ
مشورے کئے
یہ مسجد شہدائے احد کے قریب ہے
شو بز کی واحد خاتون
جسے میں نے اپنے لے پالک بیٹے کے ساتھ سیلاب زدگان کے لئے
دل وجان سے کام کرتے دیکھا ہے
بلا رنگ ونسل، فرقہ
وہ صرف انسانیت کی خدمت کر رہی ہیں
سیلوٹ ٹو حدیقہ کیانی 🫡🫡