پریس ریلیز 7 مئ)
عاجز دھامرہ اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سندھ / ٹکٹ ہولڈر پی ایس 66 حیدرآباد نے آج ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں یو سی 17 ٹاؤن نیرون کوٹ کی اریگیشن کالونی آفیس میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari@AajizDhamrah#TeerChalega
#WATCH: Dwindling demand threatens the ancient craft of borrindo making in a remote Pakistani village, while one musician fights to preserve the tradition.
–
Full story: arab.news/66yd8
صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن ، سید ناصر حسین شاہ اور وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی سید قاسم نوید قمر کی فیریئر ھال میں آرٹ ورکشاپ سیزن ٹو کی اختتامی تقریب میں شرکت
@sharjeelinam@SyedNasirHShah@qnqamar
وہ جو کرتے ہیں ہمیں مٹانے کے دعوے
واقف نہیں ہیں ہمارے حوصلوں سے
"و تعزو من تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تشأ"ء
بیشک "عزت"اور "زلت" "اللّہ" کے ہاتھ میں ہے
@BBhuttoZardari ❤🇱🇾🙏🏻
مت سمجھو ہم نے بھلا دیا---
کراچی بلاول چورنگی، سوشل میڈیا کے جیالوں نے قائد عوام شھید ذولفقار علی بھٹو کے صاحبزادے شھید شاہنواز بھٹو کی 38ویں برسی کے موقع پر شمعیں جلاکر ان کو خراج تحسین پیش کیا گیا.
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ#18JulyBlackDay@AseefaBZ@sharjeelinam