user avatar
Lahore News HD Official
@LahoreNewsHD
Official Twitter Feed of Lahore News HD. Follow us for the latest news & updates. Follow us: facebook.com/LahoreNews.tv/ lahorenews.tv/live/
Lahore, Pakistan
Joined November 2016
  • user avatar
  • user avatar
  • user avatar
    الیکشن کمیشن کے رکن اسمبلی کو نا اہل قرار دینے کے اختیار کیخلاف سماعت، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری۔۔۔
    00:00
  • user avatar
    ”کیا سونیا صدف سے معافی مانگیں گی؟“ فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں میں خواتین کے چیلنجز کو سمجھتی ہوں، لیکن میں ان کی اداؤں کو بھی سمجھتی ہوں۔ مجھے پتہ ہے کون خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں اور کون صرف عینک لگا کر ماڈلنگ کرنے آتے ہیں۔ پروگرام: @TamashaShow
    00:00
  • user avatar
    پنجاب حکومت کا 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ
  • user avatar
    پنجاب حکومت کی حکمت عملی کام کرگئی، لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.5 فیصد تک آگئی۔
  • user avatar
    لاہور: میو ہسپتال میں زیر علاج کانسٹیبل علی عمران دم توڑ گیا کانسٹیبل علی عمران کرول گھاٹی میں تشدد کے دوران زخمی ہوا تھا تشدد کے دوران 2 اہلکار شہید اور 97 افسران و اہلکار زخمی ہو چکے ہیں
  • user avatar
    لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہ ہوئی ایک روز میں 235 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہسپتالوں میں 60 فیصد وینٹی لیٹرز خالی ہو گئے 81 فیصد آکسیجن بیڈز بھی مریضوں کیلئے دستیاب
  • user avatar
    راہ ہدایت مزید معلومات: lahorenews.tv
  • user avatar
    ہم بادشاہ بابر اعظم کے عہد میں جی رہے ہیں:شاہین آفریدیlahorenews.tv/index.php/en/v…
  • user avatar
    عائشہ کو انصاف مل گیا۔ پولیس نے کرایہ دار عمران اصغر سے 4 لاکھ 72ہزار روپے عائشہ کو دلوا دیے۔ لاہور پولیس نے ڈیفنس میں بیوہ خاتون کا گھر پہلے ہی واگزار کرا لیاتھا۔گزشتہ روز بیوہ خاتون عائشہ نے ’آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ‘ پروگرام میں کال کی تھی۔
    00:00
  • user avatar
    لاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، ڈی جی اوقاف حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا جائے گا
  • user avatar
    پنجاب حکومت نے لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانےکی اجازت دے دی میٹروبس، اورنج لائن ٹرین اور اسپیڈو بس سروس کل سے بحال ہوجائیں گی
  • user avatar
    سرکاری ہسپتالوں کو آکسیجن سلنڈروں کی سپلائی میں دشواری سیکرٹری صحت کی آکسیجن سلنڈروں کے ٹرکوں کو راستہ دینے کی اپیل