ٹنڈو جام کی غیور عوام کو سلام
یہ جلسہ صرف ایک حلقے کے عوام پر مشتمل ہے
@sharjeelinam نے چیلنج کیا اور اسے پورا کیا
اور مخالفین کو لگتا ہے پیپلز پارٹی ختم ہوچکی ہے
#PPPFoundationDay
My Father who taught me how to be patient, He was activist of MRD, went to jail in Zia Era
Walked from ShahpurChakar to GarhiKhudaBux to pay tribute to ShaheedZulfikarAliBhutto
To me my father is an Iron Man, who always stood for the right
I love you baba
Remember him in prayers
میڈم شازیہ عطا مری صاحبہ کے خلاف جھوٹی پروپیگنڈہ نے دم توڑ دیا ہے جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کے فیصلے نے الزام لگانے والوں کی نیندیں اڑا دی ہیں
بہت اچھا اقدام ہے جھوٹ کو جھوٹے کے گھر پہنچانا چاہیئے
@ShaziaAttaMarri
اس وقت سجاول کے ایک نواحی گاؤں میں موجود ہوں جہاں پیپلز پارٹی کا جنرل ورکرز اجلاس جاری ہے
اجلاس میں ایک خاتون عہدیدار کے ساتھ انکا نوزائدہ بیٹا معراج حسین بھی موجود ہے یہی وہ عشق ہے جو عوام اور بھٹو کے درمیان آج بھی موجود ہے
شکریہ صنم بی بی
شہید قائد ذوالفقار علی بھٹو کی دختر محترمہ بی بی صنم بھٹو صاحبہ کے ساتھ نئو ڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں میری زندگی کی یادگار تصویروں میں سے ایک
#SalaamBenazirBhutto
This is AsadullahPechuho who is special person , a PPP worker of Larkana who is die hard fan of Chairman PPP @BBhuttoZardari and today Asadullah met his leader
I love the way Asadullah has hugged Chairman and I love my leader cause he is the humblest towards his followers ❤