بھائی بات تو آپکی بڑی اچھی لگی لیکن ریٹویٹ کنے لگی تو خان کی تصویر کے ساتھ اس منحوس انسان کی تصویر دیکھ کے ہاتھ رک گئے. اب تو اتنی بھی برداشت نہیں رہی کہ خان صاحب کے مقابلے انکی شکلیں بھی نظر آئیں.
اپنے اپنے ظرف کا معاملہ ہے. جو سمجھ جاۓ کہ عزت زلت اللہ کا اختیار ہے تو وہ اپنے آپ کو ایسے خدائی کا دعویدار نہیں سمجھتا. لیکن جو فرعون بنے ہوں انکا انجام بھی فرعونوں جیسا ہی ہوگا اللہ نےچاہا تو.
بلکل. یہ ایک قومی تحریک ہے جس میں ہر طبقہ کے لوگ خان صاحب کے ساتھ ھیں. بار بار ایک کلاس کا نعرہ لگانے سے لوگوں کے تقسیم ھونے کا بھی خدشہ ھوگا. ہر ایک کو اپنے حصے کا کریڈٹ ملناچاھیۓ کلاس کی تقسیم سے بالا تر ہو کر.
خان صاحب نے اپنا پیغام دیا ہے کہ سب لوگوں نے 8 فروری کو باہر نکلنا ہے اور ووٹ ڈال کر اس ظلم کا بدلہ لینا ہے. جیت ہماری ہی ہوگی انشاءاللہ.
#PTI_Followers
Ch sahb k to Gujrat jalsay main b paseenay chotay huay thi.. Lata ni ku khan sb in jeson par aitmaad kr letay. Aj kesay khul k bta rahay ye k kis side pe hain ye. Ch brothers b mian brothers ki tarha good cop bad cop khel rahay hain. Playing on both sides of wicket.
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ بھی آج ہی سنائے جانے کا امکان.
پاکستان کے نظام انصاف کو اکیس توپوں کی سلامی. بن سپیڈ بریکر کے آج 139 نمبر سے سیدھا آخری پہ جانے کی جستجو جاری.
#CipherCase#PTI_Folllowers
Ye kya abi tk sattu pe k so rahay thay.. Jb apna kam kr letay hain to phr lafzi dramay bazi kr k dikhatay hain awam ko... Sou moto lenay k bjaye ye mout wala so gaye huay hain