Pinned
ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہی ہماری پہلی اور آخری پہچان ہے۔
ہمیں کسی اور پہچان کی ضرورت نہیں۔
ہمیں اپنی پہچان، اپنے سبز پاسپورٹ، اپنے سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 اور اپنے پاکستانی ہونے پہ فخر ہے۔
مری زمیں مرا آخری حوالہ ہے
سو میں رہوں نہ رہوں اس کو بارور کردے











