M tahir Amine
44.4K posts
- Replying to @ShehryarReal @ImranKhanPTI and @sufisalلیکن جو کام یہ بندہ کر ےگا اس کا نام عظیم لوگوں میں شمار ہوگا بہت جلد سہولت کارو کو اس عظیم انسان کی ضرورت پڑنے والی ہیں
00:00- Replying to @maliksaleempk_یہ تو پہلے دن سے ہی ٹوٹا تھا وہ کیا کہتے ھے گیدر کی جب موت آتی ھے وہ شہر کی طرف بھاگ تا ھے اس ان کھیل ختم
- Replying to @FarrukhHabibISFیہ لوگ بہت بوری طرح پھنسے والے ہیں ان سب کے ساتھ بہت بوری ہونے والی ہیں عمران خان زندہ باد ❤
- Replying to @Chohan_Amjad265عمران خان آنے والے وقت میں پاکستان کے ہنگامی سربرہ کے تور پر آسکتے ہیں
- نواز شریف سےپاکستانيوں کی لوٹی دولت واپس لےلی جاۓاسکے خود کےپاس پہنے کلیےکپڑےبھی نہ بچےاور یہ پاکستان کا مقروض بھی ہو جاۓپاکستان کی لوٹی دولت سےپاکستان کا قرض اتر جاۓ پاکستان کو کسی سے بھیک نہ مانگنی پڑے اور پاکستان ٹوپ کی معشیت میں شامل ہو جاۓ #PTI_Followers
- Replying to @MaleehaHashmeyتاریخ اس بات کی گواہ رہے گی ان کے بناۓ قانون جو یہ عمران خان صاحب کیلے بنا رہے ہیں خان کو دبانے کیلے یہ ہی قانون خود ان کےہی گلے پر جاۓ گے
- پاکستان کے دو عظیم لیڈڑذ ایک نے ملک آزاد کروایا اور دوسرا قوم آزاد کروا رہا ہیں #PTI_Followers
- Replying to @AasifzaiAzharیہ لوگ خود اپنے دشمن بنے بیٹھے ہیں ان کی یہ چال خود ان کے گلے پر جاۓ گی قوم بہت جلد سب سے بری طاقت کا پلان دیکھے گی





