نام زلفی بخاری
پارٹی PTi
مسلک شیعہ
مشیر وزیر اعظم
یہ وہ قومی مجرم ہے جس نے پاکستان میں ایران سے کورونا وائرس کو لایا اس مجرم نے تفتان سے آئے زائرین کو پورے ملک میں پھیلایا اور اس نے پورے ملک کو خطرے میں ڈالا اس ہر آئین آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ درج کرکے پھانسی کی سزا دے
@MaizaHameed
دکھ درد سی میرے مقدراں وچ
میں شکوہ کر کے کی کردا؟
جدوں مینوں جینا نہیں آیا
میں موت وی منگ کے کی کردا؟
جد انت جدائی پینی سی
تیرا ساتھ وی منگ کے کی کردا؟
تُو پیار دی کشتی ڈوب چھڈی
میں کلا تر کے کی کردا؟
جد تو ہی اتھرو پونجنے نہیں
میں اکھیاں بھر کے کی کردا؟
مسلم لیگ ن کی قیادت نےہمیشہ اپنے ورکرزکے مشکل حالات میں انکا ساتھ دیا ہے۔PMLN کے ایک ایکٹیو ورکر@zb190607جواد بٹ کی اہلیہ جو کہ کینسر کے عارضے میں مبتلا ہے اور شدیدتکلیف میں اقراء میڈیکل کمپلیکس میں ایڈمٹ ہے۔مالی مشکلات علاج کے راستے میں حائل ہیں
👇نوٹ 👇
Cell#03214004364
جب جرنیل ہیٹر چلا کر گرم بستروں میں بیٹھ کر چلغوزے کھاتے ہیں سیاسی جماعتوں کی پولیٹیکل انجینرنگ کے منصوبے بناتے ہیں عدالتوں کو وٹس ایپ کرتے ہیں تو اس وقت کسی ماں کا فوجی جوان لخت جگر ، کسی نوبیاہتا کا سہاگ ،کسی معصوم گڑیا یا گڈو کا باپ محاذ پر جان کی قربانی دے رہاہوتا ہے
سلمی ذہنی اور اعصابی بیماری میں مبتلا ہے ماں بھی نارمل نہیں ۔دونوں اکیلے گھر میں رہتی ہیں۔یہ بھی ہوا کہ دونوں ماں بیٹیاں تین تین دن بھوکی گھر میں پڑی رہیں ۔اب شعور کے نظام کفالت میں شامل ہیں ۔لیکن ان کے علاج اور دوائیوں کے لیے ۔(5000 ماہانہ ) اور ٹیسٹ کے لئے طبی کفالت درکار ہے ۔
وزیراعظم کے ایک قریبی دوست و مشیر اس وقت ایک ملٹی نیشنل ادویہ ساز کمپنی کے ساتھ گٹھ جوڑ کرکے پانچ ملین ویکسین چائنہ سے منگوانے والے ہیں۔پاکستان میں دس گنا مہنگی قیمت پر فروخت کی جائے گی
مہنگی ویکسین خرید کراپنے پیاروں کو لگائیں اور وزیراعظم اور اسکے دوستوں کو ارب پتی بنی بنائیں