Pinned
SalmanQaisar
90.1K posts
Layyah accounts management wish me on 8th February
Joined November 2019
- السلام علیکم،رحیم و کریم اللہ ہمارے گناہوں کو درگزر فرما،ہماری خطائیں معاف فرما یاﷲ ہمیں ھدایت عطا فرما،اپنےوالدین،عزیز و اقارب اور غریب رشتہ داروں سے حسن سلوک اور نیکی کی توفیق عطا فرما یاﷲ ہماری اصلاح فرمااور ہمیں سیدھےراستہ پر رکھ نیک اعمال کی توفیق عطا فرما . آمین،صبح بخیر
- السلام علیکم صبح بخیر اے اللّٰہ ہمیں تنقید برداشت کرنے کی توفیق دے معافی ما نگنے اور معاف کر دینے کی عادت کا مالک بنا دےمسلم اُمہ کو اتفاق و اتحاد عطا فرمااور ہمارے گھر ،خاندان ودوستوں کو شیطان مردود کے شر و دجال کے فتنہ سے محفوظ فرما ہمیں ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جائیں آمین-
- السلام علیکم! صبح بخیر یارب العالمین , اےگناھگاروں کی خطاؤں کو معاف فرمانے والے رب رحم وکرم فرما رزق میں وسعت و برکت عطاءفرمابیماروں کو شفائےکاملہ عاجلہ نصیب فرما تمام آفتوں، مصیبتوں ،شیطان مردودکے شرو دجال کے فتنہ سے محفوظ فرما ھمیں ہمیشہ شکر کرنے والا بنادے آمین یا ربّ العالمین
- السلام علیکم ، اللہ رب العزت آپ سب کو ایمان سےلبریز محتاجی سے دور, عزت و برکتوں سے بھرپور طویل زندگی عطاء فرمائے.مالک ارض وسماھمیشہ آپکا نگہبان ھوآپکو ھر قسم کے مرض,قرض،ذلت، رسوائی تنگدستی اور ناگہانى آفات سے محفوظ رکہهے .آمين.*صبح بخیر
- السلام علیکم،صبح بخیر ،اےمالک دو جہان اے رحیم وکریم ذات ھم پر رحم فرما ہمارےآباؤاجداد ہمارے دوست احباب ہمارے رشتہ دار ھمارے عزیز واقارب سب پر اپنا خاص کرم رکھنا سب پر رحم فرما ھم سب کو آپس میں اتفاق و اتحادسے رہنے کی توفیق عطا فرما ہمارے بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما۔آمین
- السلام علیکم،صبح بخیرہمیشه انسانیت کی بہتری چاہوالله تمھارے دشمنوں کو تمھارا مطیع کر دے گانیکی ایسے کرو ,جیسے بارش جگه نہیں دیکھتی بلکه ہرجگه کو سیراب کر دیتی ہے صبح کی خاموش وپرسکون روشنی کے مالک آپکی زندگی کو تمام مشکلات ، آفات ، شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے۔آمین
- السلام عليكم ! "اے الله پاک" میرے دل کو منافقت سے. میرے عمل کو دکهاوے سے. میری زبان کو جهوٹ سے. اور میری آنکهوں کو خیانت سے پاک کردے اور هم سب کو اپنا شکر گذار اور عبادت گذار بندہ بنادے۔ (آمین) یارب العالمین۔۔۔۔ صبح بخیر!
- السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر"الله پاک"سے التجا ہےکہ ہمیشه آپکو اپنى رحمتوں کے ساۓ میں رکهےظاہری باطنی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکهے راحت جان اطمینان،قلب رزق حلال وصحتمند عمر عطا فرماۓ.مالک دوجہاں آپکو تمام ناگہانی آفات,بیماریوں, نقصانات رنج و فکر سے محفوظ رکھے۔آمین
- السلام علیکم. صبح بخیر"اےعرش معلی کے مالک" "اےحکمت والے" "اےکائنات کے رب" "ھمارےدلوں کوگمراہ ہونےسےبچا" "اورآج کےاس روشن دن کوھمارےلۓباعث'رحمت'بنادے"وسیع رزق حلال عطاءفرما"اورزندگی کےتمام امتحانوں میں کامیابی نصیب فرمائے(آمین)
- List# 1100 #Leader_worker_Love @MaryamNSharif🦁 @Shmylaroy7861🦁 @MsQ_05 @MFA_143 @IrfanBaig74 @Amrabutt1121 @AdvDUAAA @biya_pmln @shanzayrajpoot5 @MNaveed_3 @Gilani33 @mirzasohail73 @RashidK83198395 @AlbaziCCW @Humaiz_hamza786 @shamswzr01 @AS__786 @Shag14_pmln @KashifButt198
00:00 - السلام علیکم حمد و ثنا اس"رب" کے لئے جسکی رحمت، نعمت اور مغفرت کا فیضان کبھی رکتا نہیں جو اوقات سے بڑھ کر رزق تو ضرور دیتا ھے مگر برداشت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتادعا هے اللّٰہ پاک سے کہ وہ آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے ۔ *آمین*
- السلام علیکم،اے ہمارے پروردگار،تیری بادشاہت لامحدود ہے،تو ہر بے سہارے کاآسراہے،تو انسان کو تمام ترخطاؤں کےباوجود عطافرماتا ہے،ہم تجھ سے تیرےکرم کےطلبگارہیں،ہمیں رزق حلال عطافرما،ہمیں صراط مستقیم پر چلا،بےاولادوں کونیک وصالح اولاد عطافرما،ہرمظلوم کوانصاف دےہماریدعائیں قبول فرما
- السلامُ علیکم ،صبح بخیر مُشکل گھڑی میں ہمیشہ دُعا کیا کریں کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوجاتا ھے وہاں سے رَحمتِ خداوندی شروع ہوجاتی ہے پاک پروردگارآپ کی دعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے سکون قلب کی دولت ،حادثات سے امان عطا فرمائے،آمین یا ربّ العالمین













