میں میاں نواز شریف کے لئیے قسم کھا کر کہتا ہوں کو وہ کرپٹ نہیں ہیں جس طرح میں اپنے باپ بھائی کی قسم دے سکتا ہوں اسی طرح میں میاں نواز شریف کی قسم دیتا ہوں انہوں نے کبھی کرپشن نہیں کی جیو مفتاع اسمعیل 👏👏👏
پی ٹی آئی کارکن نے نعرہ لگایا دیکھو دیکھو کون آیا۔ اور جواب میں عوام نے کہا چور آیا چور آیا اسے کہتے ہیں منہ پہ بےعزتی فواد چودھری کی شکل دیکھنے والی تھی😂👇
میں تو آپ کے حوصلے کو سلام کرتا ہوں اور اکثر سوچتا ہوں جس بندے کا نام سن کر میرا دماغ خراب ہو جاتا ہے آپ نے ایسے انسان کو ایک سال برداشت کیسے کیا
#HBDRehamKha
کامران شاہد
نے اپنے 48 سیکنڈ کے ویو میں سب کچھہ واضع کردیا کہ عورت شادی تک اپنے باپ، بھائی کی عزت رہتی ہے، باپ ہی اس لڑکی کو اجازت دیتا ہے،
باپ مرد ہی ہوتا ہے۔
این جی اوز والے صرف اپنے آپ کو چمکاتے ہیں، اور اس آڑ میں یہ NGO فنڈنگ لیتی ہیں۔
👏👏👏
راجہ ریاض شکل دیکھتا نہیں ھے اپنی اور بات کرتا ھے بہت بڑی یہ چمچہ ھے چول انسان اپنی اوقات کے مطابق بات کرے،مسلم لیگ کے ببر شیر رانا تنویر نے کی اعلی چھترول پی ٹی آئی کے MNA راجہ ریاض کی 👏👌
جب لیہ میں عمران خان ڈنگر تقسیم کر رہے تھے تو وہاں مجود ایک شخص صاف صاف سنا جا سکتا ہے کہے رہا ہے خان صاحب یہاں ناں بچیوں کا مڈل سکول ہے نہ ہی بچوں کا ہائی سکول ہے مجال ہے جو خان صاحب نے اسکی بات کو سنا ہو بس خان صاحب عوام کو ڈنگر سمجھ کر ڈنگر تقسیم کرنے میں مصروف،
نواز شریف نے سوائے قتل ھونے کے تمام مصائب جھیل کے آپکو یہ بتا دیا ھے کہ اس ملک کا اصل مسٌلہ کیا ھے، صرف بتایا ھی نہیں کر کے بھی دکھا دیا کہ کسطرح کام کر کےھم آگے بڑھ سکتے ھیں.ترقی کر سکتے ھیں اور کونسے عوامل ھیں جو اس ترقی کی راہ میں حائل ھیں.👍✌
@MaryamNSharif@MaizaHameed
ایک وہ ہیں جو میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگاتی ہیں اور خود کو عورتوں کی آزادی کا علمبردار سمجھتی ہیں اور یہ بھی عورتیں ہی ہیں حیاہ مارچ نام سن کر ہی ان بہنوں بیٹیوں کو عزت اور دعا دینے کو دل کرتا ہے
انٹرویو لینے والے کی کہنے کی دیر تھی کے خان نے ورلڈ کپ جتوایا تو اگے سے نوجوان نے پورے ورلڈ کپ میں عمران خان کی پرفارمنس کا پوسٹ مارٹم کر کے رکھ دیا،👏👇