inayat kakar
16.5K posts
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ 💞
Loralai, Pakistan
Joined August 2023
- My name is Inayat kakar, I am from pakistan 🇵🇰 and i support Palestine 🇵🇸 what about you ?? #PalestineGenocide #PTI_Followers
- چیف جسٹس سے کہنا چاہتا ہوں کہ قرآن کے پانچویں پارے کی 8 ویں آیت پڑھ لیں،قران مجید میں ہے کہ دشمنوں سے بھی اتنی نفرت نہ کرو کہ انصاف نہ کر سکو، عمران خان۔۔۔!!! #PTI_Followers #انتخابی_نشان_عمران_خان
- پاکستان تحریک انصاف NA252 لورالائی سردار بابر خان موسیٰ خیل انتخابی نشان (چینک) #PTI_Followers
- ان شاء اللّٰه بلا عمران خان کے ہاتھ میں ہوگا ✌️ #PTI_Followers
- السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ آج جمعہ مبارک کا بابرکت دن ہے درود شریف پڑھنے کا اہتمام فرمائے صلی الله علیه وسلم #PTI_Followers
- عام انتخابات برائے 8 فروری 2024 کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی #PTI_Followers
- دنیاجہانگیر ترین اور علیم خان سے بھری پڑی ہیں زندگی میں شاہ محمود قریشی بننے کی کوشش کریں ۔۔۔!! #PTI_Followers
- صبح بخیر! جس نے رسول ﷺ کی اطاعت کی، اس نے دراصل اللّٰہ کی اطاعت کی۔ (القرآن) #PTI_Followers


















