SNAP STAR
6,162 posts
🇵🇰 پاکستان میرا گھر فوج میری محافظ
- Replying to @HassanAyub82جس دن کسی فیک نیوز پر پکڑ ہوئئ تو سب سے پہلے تم جیل جاؤ گے ۔تم جو ایک جماعت کے دم چھلے بنے ہوئے ہو تمہارا یوم حساب کی قریب ہے ۔
- Replying to @ahmad__bobakمیں بہاولنگر سانحہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتا ہوں
- Replying to @ARYSabirShakirیہ وہی پنجاب پولیس ہے جن کو جب نامعلوم افراد کی طرف سے کال آتی ہے تو بنا سوچے سمجھے تشدد اور ظلم کرنے پہنچ جاتے ہیں عوام پر۔۔ان کے پیچھے لگ کر چادر چار دیواری کی پامالی کرتے ہیں عورتوں بچوں پر ظلم کرتے ہیں۔اج ان پر خود انہوں نے تشدد کیا ہے تو ان کا احساس ہوا ہوگا شاید یہ وہ ادراہ
- Replying to @Aadiiroy2اصل میں یہ پٹواری سب جانتے ہیں کہ شہباز شریف تو اپنا چپڑاسی نہیں بدل سکتا اصل وزیراعظم تو نقوی ہے ۔۔مگر پھر بھی یہ جوج ماجوج کی طرح چاٹنے میں مصروف ہیں۔۔( بوٹ )
- Replying to @OfficialDPRPPجوان نے پوچھا کیا نام ہے تیرا، زمین پر گرا درد سے کراہتا پولیس اہلکار بولا اے ایس آئی نعیم ، وہ گڑگڑاتا رہا کہ اللہ کے نام پر چھوڑ دو لیکن ٹھڈے برسنا کم نہیں ہوئے، بہاولنگر میں پولیس اور فوج کے درمیان جنگ قابل افسوس ہے۔۔!!
- Replying to @OfficialDPRPPاس آئی جی صاحب نے پنجاب پولیس کو اتنا سیاسی اور بے رحم کردیا ہے کہ پولیس اہلکار عورتوں ،بچوں ،اور مردوں میں فرق کرنا ہی بھول گئے ہیں
- Replying to @hinaparvezbuttپاکستان کے سب کرپٹ شخص نواز شریف کی بھی 1 ہفتے میں اربوں کی کرپشن کے کیس معاف ہوگئے تھے ۔
- Replying to @imranwaseem92ساس کے طعنے دینے والے لفافو سنا ہے آج کل سپریم کورٹ بھابی جی خود چلا رہی ہیں۔
- Replying to @saqibbashir156عجیب نہیں موجودہ اسٹیبلشمنٹ کا غلام بن چکا ہے فائز عیسیٰ ۔۔اور سسٹم کے گند میں مکمل غرق ہوچکا ہے
- Replying to @ShahidAslam87یہ اسٹیبلشمنٹ کے دم چھلے بھونکیں مگر ان کو خارشی کتوں سے زیادہ عزت نہیں ملنی چاہے
- Replying to @MarkhorTweetsمحترم مارخور صاحب کیا عوام کو نہیں پتا کون ملک سے مخلص ہے اور کون ملک کا دشمن ہے براہ مہربانی عوام کی رائے کا احترام کریں۔۔ اور اپنی ساری توانائیاں را کو کچلنے میں لگائیں شکریہ 💛



