آپ نے اس انسان سے پنگا لیا ہے جو آج تک اس کے جلسے کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتا، اور آپ عمران خان کو مائنس کرنے چلے ہیں؟ واہ بھائی واہ
پاکستان میں سب سے بڑے جلسے کا ریکارڈ عمران خان کے نام موجود ہے!!
#جعلی_حکومت_نامنظور
انشاءاللہ ہفتہ دس دن میں حالات بہتری کی طرف جائیں گے ہم سب پاکستانی ہیں-چودھری غلام حسین کی چئیرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
youtube.com/@iktoday8108
زندگی میں پہلی بار مجھے کارکنوں کے ساتھ افطاری کا مزہ آیا-عمران خان کا زمین پر بیٹھ کر کارکنوں کے ساتھ افطاری
افطاری کا مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇🏻👇🏻👇🏻
youtube.com/@iktoday8108
25 دن مسلسل مجھ پر ناجائز پرچے کاٹیں گے رہائی کے بعد نئے کیس میں گرفتار کرلیا جاتا تھا-میں عمران خان کے ساتھ اس لیے کھڑا ہو کیونکہ وہ پاکستان آئین اور قانون کی بات کرتے ہیں-سابق وزیر حسین جہانیاں کا جیل سے رہائی کے بعد اہم پیغام
لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
youtube.com/@iktoday8108
اپ لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہو اپ یہاں بارش کے باوجود یہاں پہنچیں
میری اپنی تمام وکلاء برادری سے اپیل ہیں جس جس شہر میں تحریک انصاف کے کارکن گرفتار ہیں انکی رہائی کے لیے عدالت جائیں-عمران خان
لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
youtube.com/@iktoday8108
عمران خان کے حوصلے بہت بلند ہیں کوئی پریشان نہیں انشاءاللہ انے والے دن میں اچھے ہونگے-حبیب اکرم کی چئیرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
لنک ---- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
youtube.com/@iktoday8108
زمان پارک مسلسل 26گھنٹے شیلنگ سے لڑنے والے گوجرانوالہ سے چوہدری بلال اعجازِ امیدوار قومی اسمبلی این اے81اور دونوں کورنگ کاغذات جمع ہو گئے ہیں
تمام دوستوں کو مبار ک ہو