Pinned
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
4,563 posts
Current Affairs Prime Time Anchor @sunotvhd Earlier hosted Prime time shows @arynewsofficial @samaatv @Expressnewspk @Dawn_news @newsonepk .
Lahore, Pakistan
Born August 31, 1981
Joined May 2015
- Met the captain @ImranKhanPTI today at Zaman Park Lahore. It was an Interesting discussion. Found him in high spirits despite the wounds & not being able to walk. Will share details tonight in my show on @sunotvhd . @PTIofficial
- صاحب میرے دفتر آئے۔ کچھ دیر بعد میری نظر پڑی تو دفتر میں پڑی بہت سی کتابوں میں سے اپنی پسند کی ایک کتاب کا مطالعہ کر رہے تھے۔ صاحب کی منتخب کردہ کتاب پر نظر پڑی تو معلوم ہوا صاحب پاکستان کے ایک سیاسی لیڈر کی سیاست سے گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ صاحب کے ہاتھ میں کون سی کتاب ہے؟
- عمران خان سے صحافیوں کی طویل ملاقات میں، میں نے کھل کر بلا تکلف گفتگو کی۔ اپنی راۓ دی کہ میری نظر میں ان کو کن امور پر نظر ثانی کرنے میں کوئی ہرج نہیں۔ خان صاحب نے سنا۔جواب بھی دیے۔حوصلہ ابھی بھی غیر متزلزل ہے۔ کہا عوام سے امید ہے اور اللّه سے مدد کا یقین ہے۔ تفصیلات Vlog میں۔
- ارشد شریف کی والدہ کی اپیل کے بعد ارشد شریف کی نماز جنازہ کا آنکھوں دیکھا حال۔
00:00 - اس مختصر زندگی میں چیلنجز بےشمار ہیں اور وقت کم۔ مشکلات کے باوجود زندگی سے ملنے والی خوشیوں کو آغوش میں سمیٹیے اور خوش رہیے اور جس دن شادی کی سالگرہ ہو ، بیگم کو باہر كھانے پر لے جانا ہر گز مت بھولیے۔
- لالک چوک DHA لاہور ۔ پی ٹی ائی کیمپ پر حملہ اور توڑ پھوڑ۔
00:00 - دبئی جیسے ملک ترقی پر فوکس کر رہے ہیں اور ہماری حکومت کا فوکس عمران خان پر ہونے والے حملے کو ڈرامہ ثابت کرنے پر ہے۔ افسوس
00:00 - میں نے باضابطہ آج سنو نیوز سے استعفی دے دیا ہے۔ آپ سب کا سنو پر مجھے فالو کرنے کا شکریہ۔ انشاللہ جلد اپنا اگلا لائحہ عمل آپ سے شیئر کروں گا۔
- گزارش ہے کل صبح ١١ بجے سیشنز کورٹ لاہور میں میری غیر قانونی حراست کے خلاف دائر کی جانے والی درخواست پر سماعت ہے۔ جو دوست اس جبر کے نظام کے خلاف میرے ہمراہ پیش ہوں گے ان کا مشکور رہوں گا۔
- کس کس کا منہ بند کریں گے ؟Candidates loyal to imprisoned former prime minister Imran Khan have stormed to a shock lead in Pakistan’s election results count defying a military-backed campaign of arrests and harassment ft.com/content/35a6dd…
- میں حیران ہوں کہ کچھ لوگوں کو گجرات کے قصائی کے سو کروڑ تو نظر آتے ہیں لیکن عمران خان کا charity work نظر نہیں آتا۔ کیا آپ کو مودی واقعی عمران کے مقابلے میں بھلا محسوس ہوتا ہے ؟ کمال ہےمودی کا کہنا ہے کہ انہوں نے توشہ خانہ کے تحائف گھر لیجانے کی بجائے انہیں سرکار کے ذریعہ فروخت کیا اور 100 کروڑ سے زیادہ رقم حاصل کر کے بچیوں کی تعلیم پر لگا دی
- پلیٹلیٹس گرنے کے بعد 19 نومبر 2019 کو نواز شریف علاج کے لئے لندن چلے گئے اور آج تک نہیں لوٹے۔3 نومبر 2022 کو قاتلانہ حملے میں گولیاں لگنے کے ٹھیک 22 دن بعد آج یہ شخص جس کا نام عمران خان ہے پنڈی جلسے میں خطاب کے لئے نکل چکا ہے۔حکومت و پی ٹی آئی سے التماس سیکیورٹی یقینی بنائیں









