وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ٹوئٹر پر 13 ملین فالوورز ہوگئے، جس کے بعد وہ پاکستان کے پہلے سیاستدان بن گئے جن کے اتنی بڑی تعداد میں ٹوئٹر پر فالوورز ہیں۔
سعيد غنی کی جانب سے ٹویٹر پر 4 بجے کی سماء ہيڈلائنز کو ايڈیٹ کرکے شيئر کيا گيا۔ انہوں نے جو فوٹيج سماء کے نام سے شيئر کی، وہ سماء کی اصلی ہيڈلائنز ميں موجود ہی نہیں تھی
samaa.tv/urdu/pakistan/…#SamaaTV