سیاسی گرفتاریاں اور مقدمات ہوتے دیکھے تھے لیکن ماؤں بہنوں کے ساتھ یہ بے شرمی انسانیت اور سیاست کے منہ پر طمانچہ ہے.
سب کو معلوم ہے یہ بے شرمی کون کر رہا ہے.😭🇵🇰💔
میجر عابد ذمان نے بنوں آپریشن لیڈ کرتے ہوۓ بیس منٹ میں مکمل کیا جس میں تمام دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ میجر ذمان کوئٹہ میں سٹاف کورس کر رہے تھے اور اس وقت مِڈ ٹرم بریک پر یعنی چھٹیوں پر تھے ۔ انہوں نے آپریشن لیڈ کرنے کے لئے والنٹئیر کیا ۔ ان کو ٹانگ میں گولی لگی ہے مگر خیریت سے ہیں
کاش تمہارے منصوبے اور تمہاری سازشیں نون لیگ کے بجاۓ انڈیا کے خلاف ہوتیں ۔ کاش تم اپنے حلف کا پاس رکھتے ۔ اللہ نے تمہیں اعلیٰ مقام دیا تم نے ناقدری کی، ناشکری کی اور مزید کی لالچ میں کُتّوں کی طرح ذلیل ہو گئے ۔ جاؤ چکوال اور پہلوان کی ریوڑیاں اور کچھ غیرت کھاؤ
حماس کے پاس ویاگرا کی ایک ہی گولی تھی ۔ ایک رات کھڑاک کیا ۔ پھر غائب ہو گئے ۔ اس کے بعد ہزاروں فلسطینی بچے اور عورتیں مرتی رہیں ۔ غزہ ختم ہو گیا ۔ حماس دوبارہ نظر نہ آئ ۔ حماس کا لیڈر عالمی راہنماؤں سے ملنے میں مصروف ہے ۔
وقت کے ساتھ کہانی کھلے کی تو پتا چلے گا
میجر عابد ذمان خان نے پشاور آرمی پبلک سکول کو بھی دہشت گردوں سے کلئیر کیا تھا ۔ ان کی نیم پلیٹ کے اوپر لگی سرخ رنگ کی پٹی اس آپریشن کے دوران ذخمی ہونے کی نشانی ہے ۔ قوم کو اپنے اس جیسے بہادر بیٹوں پر فخر ہے
اس ویڈیو کلپ میں مجھے یہ بات اچھی لگی کہ پرائم منسٹر اور ڈیفینس منسٹر آگے آگے چل رہے ہیں اور آرمی چیف پیچھے ۔ اس میں چیف کی توہین یا سُبکی نہیں بلکہ لانگ ٹرم میں عزت ہی ہے ۔ سیاسی لیڈروں کی عزت کریں گے تو آپ کی بھی عزت بڑھے گی
ہمایوں کی تھوڑی اور معلومات لے کے یو اے ای حکومت کو خط لکھ دیں ۔ ٹویٹر پر بھی لکھیں ۔ چین کی نیند اسے بھی مت سونے دیں ۔ خط کا جواب نہ ملے تو مہینے بعد دوبارہ لکھ دیں جس میں پچھلے خط کا ریفرنس بھی دیں بلکہ کاپی اٹیچ کر دیں ۔ اس کے مزے خراب کریں