Pinned
26 مئی ایک دن میں چار فیصلے.
الیکٹرانک ووٹنگ مشین ختم
بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم
کھربوں کی کرپشن میں اپنے آپ کو این آر او
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 روپے اضافہ
پہلے تین فیصلے اپنے اور اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کیلیے
اور
چوتھا فیصلہ غریب پاکستانیوں کے لیے





