user avatar
Jason Hood
@JasonKHood
📈 250k+ Followers | 🚀 AI Enthusiast & Entrepreneur 🔍 Want to collab? 👉 [email protected] | 🧑‍💻 Free: Built AI systems: revenue up 183% 👇
United States
Joined April 2021
Posts
  • Pinned
    user avatar
    Wow @AlibabaGroup is offering $1m in prizes - it’s not just ideas, it’s execution! That’s why Alibaba.com’s CoCreate Pitch is wild 👀 $1M+ in prizes - comment ‘PITCH’ - I’ll send you the link to apply! Finalists get paid. AI helps turn ideas into real business
    00:00
  • user avatar
    پی ٹی آئی کی اتنی سیٹیں تھيں کہ تین پارٹیوں میں بانٹ کر بھی پی ٹی آئی پہلے نمبر پہ ہے جی او نیازی تو لے گیا بازی.
  • user avatar
    بڑی خبر پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ سے پہلے ہی الیکشن کا اعلان ھو جائے گا. انشاءاللّٰه #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
  • user avatar
    اچھی خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں. جلد الیکشن کا اعلان ہونے والا ہے بس آپ نے تب تک اس ہیش ٹیگ کا پیچھا نہیں چھوڑنا. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    شاہد آفریدی قوم کا ہیرو ہے لیکن اگر وہ کپتان کی مخالفت میں آئے گا تو چند سیکنڈز میں اپنی ساری عزت و شہرت گنوا دے گا. کیونکہ عمران خان سچا ہے اور اس کی تحریک سچی ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    عمران ریاض کو صحافت میں عمران خان سمجھا جائے. نڈر بے باک نہ جھکنے والا نہ بکنے والا صحافی. #IStandWithImranRiaz
  • user avatar
    ن لیگ کا تقریباً بیڑا غرق کرنے پر ہم آصف علی زرداری کے بے حد مشکور ہیں 😅 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
  • user avatar
    ہنستا بستا پھلتا پھولتا ترقی کرتا خوشحال ملک اُجاڑنے والو! خدا تمہیں نشان عبرت بنائے. #امپورٹڈ_مہنگائی_ریجیکٹڈ
  • user avatar
    جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی قاضی نے تو ختم کردی۔ لیکن عوام نے برقرار رکھی۔
  • user avatar
    خدا کی قسم کسی شیرنی ماں نے پیدا کیا ہے. @ImranRiazKhan #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
  • user avatar
    لاہور کے وکیلوں کا سمندر سڑکوں پہ نکل آیا! لاہور کی سڑکوں پر ہر طرف کالے کوٹ نے تھر تھلی مچا دی!
    00:00
  • user avatar
    جو سیٹیں دھاندلی سے چھینی جا رہی ہیں، وہ سب فارم 45 کے ذریعے واپس آ جائیں گی۔ حامد میر
  • user avatar
    کوئی وکیل رہ تو نہیں گیا جو میرے کپتان کو سننے نہ آیا ہو. #پاکستان_کی_ضد_عمران_خان
  • user avatar
    جب تم ریاست مدینہ کا مذاق اُڑاؤ گے تو اللہ تعالیٰ تمھیں مدینہ بلا کر ذلیل و رسوا کریگا. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور