user avatar
Ch Hamid Hameed
@ChHamidHameed
Ex MNA , Minister of State and Special Assistant to Prime Minister. Voice President PMLN Punjab
Sargodha, Pakistan
Joined January 2015
  • user avatar
    میاں تیرا ایک اشارہ۔۔۔۔حاضر حاضر استعفیٰ ھمارا۔۔۔۔نواز شریف۔۔ شہباز شریف۔۔زندہ باد @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @CMShehbaz
  • user avatar
    شاباش سرگودھا شاباش۔۔۔❤️
  • user avatar
    سعودی عرب کی ایک کال پر ملائشیا کا دورہ کینسل کرنے والا کہتا ہے کہ میں 50 ملکوں کو لیڈ کروں گا ۔۔ سیریس 🤔🤔😂😂😂😂🤓🤓🤓
  • user avatar
    جنرل راحیل کا حکم آیا ممتاز قادری کو پھانسی دو نواز شریف ناراض ہوتا ہے تو ہونے دو میں سیکورٹی کی گارنٹی دیتا ہوں۔ 👇👇👇 سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ
  • user avatar
    آج 24 گھنٹے میں شوشل میڈیا پر 10 کروڑ لوگوں نے میاں نواز شریف کے حق میں آواز اٹھائی۔ جو عالمی ریکارڈ بن گیا @MaryamNSharif
  • user avatar
    لوگوں کے لاکھوں فالوورز ہیں لیکن ایک میں ہی ہوں جس کے سالوں بعد بھی تھوڑے سے فالورز ہیں . قاٸد کے متوالوں ہمت کرو کوئی تو کر دے فالو😌
  • user avatar
    آج نیشنل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
  • user avatar
    ایوب نے10 یحییٰ نے3 ضیا نے11 مشرف نے10سال حکومت کی ہسپتال بنانے کی ذمہ داری صرف نوازشریف کی تھی جس نے9.5 سال میں51 ہسپتال بنائے @MaryamNSharif
  • user avatar
    آئین پہ عمل نہ کرنے والے، ایس او پيز پہ عمل کروا رہے ھیں۔ 😉😝
  • user avatar
    میاں تیرا ایک اشارہ۔۔حاضر حاضر استعفیٰ ھمارا۔
    پہلا استعفیٰ میاں نواز شریف صاحب کے سرگودھا شیر چوہدری حامد حمید نے لکھا دیا قائد کے حکم پر جمع کروا دیں گے۔ @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif @pmln_org @Tallal_MNA @ZeshanMalick @Atifrauf79
  • user avatar
  • user avatar
    نوازشریف کے ہاں امام مسجد رہنے والے طاہرالقادری ارب پتی بن گئے۔ نوازشریف سے 50 کروڑ عطیہ اور پلاٹ لے کر ہسپتال بنانے والے عمران کی بہن علیمہ بھی ارب پتی ہوگئی۔ مگر دونوں گھر پوچھ رہےہیں نوازشریف ارب پتی کیسے بنے؟ شرم انکو مگر نہیں آتی
  • user avatar
    نواز شریف کے کون کون سے شیر 🦁 ٹویٹر پر موجود ہیں وہ مجھے فالو بیک کریں اور میں انکو فالو بیک کرونگا
  • user avatar
    نوازشریف صاحب نے کسی اینکر کو نہیں بلکہ بِل کلنٹن کو بولا تھا AbsolutelyNot اور ملک میں ایٹمی دھماکے کرکے دکھائے تھے 👇🏻