Pinned
Zeeshan Malik
183.3K posts
- یاد تو ہوں گے آپ سب کو میاں صاحب کے یہ الفاظ " میں اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑتا ہوں "
- وہ کہتا تھا شہباز شریف کو اچکن نہیں پہننے دوں گا لیکن وہ بھول گیا 👇 وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
- پی ٹی آئی کراچی کے فردوس شمیم نقوی کا کراچی کے گورنمنٹ سکول میں طلباء سے سوال پاکستان کی سب سے مشہور شخصیت کون ہے ؟ طلباء: نواز شریف فردوس نقوی ڈھیٹ ہوتے ہوئے: اچھا تو نواز شریف کیوں مشہور ہیں طلباء: کیونکہ انہوں نے پاکستان کے لیے اچھے کام کیے
00:00 - تحریک انصاف ، نواز شریف کی بنائی موٹروے پر اپنی تختی لگاتی رنگے ہاتھوں پکڑی گئی شرم کرو حیا کرو اپنے منصوبوں کا افتتاح کرو
00:00 - عمران نیازی کے 5 ارب فنڈ ریزنگ کی حقیقت ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔
00:00 - یہ شخص اقتدار جانے کے بعد پاگل ہوچکا ہے آج اس بے شرم انسان نے تمام حدیں پار کر دیں ہیں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور











