انگریزوں نے اپنے بڑوں کی قدر نہیں کی
اگر نیوٹن اور آئنسٹائن پاکستان میں ہوتے تو سیب والی سرکار اور بلب والے بابا جی کے نام سے مزار ہوتے اور عرس مبارک پر سرکاری چھٹی ہوتی. 😁
مؤمنوں کی بات تو یہ ہوتی ہے کہ جب انہیں اللہ اور اُس کے رسول کی طرف بلایا جاتا ہے تاکہ رسول اُن کے درمیان فیصلہ کریں تو وہ یہ کہتے ہیں کہ: ’’ہم نےحکم) سن لیا، اور مان لیا‘‘ اور ایسے ہی لوگ ہیں جو فلاح پانے والے ہیں۔
﴿سورۃ النور،۵۱﴾
کہو کہ : میں پناہ مانگتا ہوں سب لوگوں کے پروردگار کی۔ سب لوگوں کے بادشاہ کی۔ سب لوگوں کے معبود کی۔ اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو پیچھے کو چھپ جاتا ہے۔ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ چاہے وہ جنات میں سے ہو، یا انسانوں میں سے۔
﴿سورۃ النَّاس﴾