user avatar
Masooma
@Itzmasooma
Alhamdolillah for everything ❤️🙏
Posts
  • Pinned
    user avatar
    ہم احتیاط پسند اختتام سے پہلے کہانی سے خود کو نکال لیتے ہیں
  • user avatar
    سارا خاندان مُلک سے مفرور اور نام کپتان کا ECL میں ڈال رہے ہیں 😯 تا کہ کپتان پیچھے آ کے پکڑ نہ لے 🤣
  • user avatar
    تمہاری یاد کا موسم کبھی ہجرت نہیں کرتا نومبر ہو دسمبر ہو سدا تم یاد آتے ہو۔
  • user avatar
    میں اِنتہائے محبت بتا نہیں سکتی تُجھے تُو کم سے کم بھی مُجھے زندگی سے پیارا ہے
  • user avatar
    کسی نے مفت میں پالیا وہ شخص جو مجھے ہر قیمت میں چاہیے تھا
  • user avatar
    وہ ایک بار نہیں ہے ، ہزار بار ہے وہ سو ہم اسی سے بچھڑ کر ، اسی سے ملتے ہیں
  • user avatar
    جادو کرتے ہیں اک نگاہ کے بیچ ہائے رے چشم دلبراں کی ادا
  • user avatar
    ہمارے اعتماد کی حد پوچھتے ہو تو سنو انہوں نے دن کو رات کہا اور ہم سو گئے
  • user avatar
    میں ماڈرن لڑکی ہوں تبھی تو پردہ کرتی ہوں زمانہ جاہلیت سے ہوتی تو بے حیا ہوتی ۔
  • user avatar
    توجہ کی کمی سے بھی مر سکتے ہیں پھول پودے اور..... انسان وغيرہ 💔
  • user avatar
    عشق کیا کرتے کہ دونوں ہی اسیرِ عقل تھے... وہ بھی دل والا نہیں تھا,میں بھی دیوانی نہ تھی!!!
  • user avatar
    Even if your sins are Countless, Allah's mercy is Endless 💞
  • user avatar
    ملے عروج تو انسانیت کی حد میں رہو یہی وقت ہے قدرت کے آزمانے کا
  • user avatar
    تعلق ٹوٹ جائے تو سفینے ڈوب جاتے ہیں یہ سب کہنے کی باتیں ہیں۔ حقیقت کچھ نہیں ہوتی کئی رشتوں کو جب پرکھا نتیجہ ایک ہی نکلا ضرورت ہی سبھی کچھ ہے محبت کچھ نہیں 💔