جِس عمر میں سر پر سہرے سجتے ہیں اِس عمر میں میرے وطن کے شیردل خوبرو بیٹے اپنے لہو سے داستانِ شجاعت لکھتے ہوئے عروس شہادت سے ہمکنار ہوئے 💚🤍
پاکستان آرمی زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
جہانگیر ترین کی اوقات کیا ہے ایک معمولی ٹیچر سے بینکر پھرایک دم مشرف کی کابینہ کا ممبر بن گیا اور کروڑوں روپے کما لیے...
ہم لوگ بات نہیں کر سکتے ان لوگوں پرکیونکہ
ہمیں عادت ہو چکی ہے جن لوگوں نے آشیاں کو جلا ڈالا ہم ذہنی طور پر ان کے غلام ہیں..
شہید ارشد شریف