🇵🇰🔥 ہر بندہ اپنے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو پن کرے، اور اسے خوب استعمال کرے۔
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں،
یہ پاکستان کی طاقت کا منظر ہے۔
دشمن دیکھے اور جان لے،
ہم کہاں ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں۔
پن کرو۔ شیئر کرو۔ پھیلاؤ۔ 💪🇵🇰
#PakistanArmy
🇮🇳 انڈیا میں ہوائی جہاز کے کریش کے بعد قرآن پاک کا معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں! 📖✨ سبحان اللہ!
قرآن پاک اللہ کا کلام ہے، جو حضرت محمد ﷺ پر نازل ہوا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کی حفاظت کی ذمہ داری لی، جو قیامت تک قائم رہے گی! 🕋🙏 #قرآن_پاک#معجزہ
🚨 آواز اٹھائیں! 😡
ایک درندہ صفت شخص نے معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی! 😞
اسے وائرل کریں اور فوری گرفتاری کا مطالبہ کریں تاکہ کل کوئی بڑا سانحہ نہ ہو! ✊ #انصاف_مانگو
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور 1122 کو شاباش!👏 عوام کی حفاظت کیلئے ہر دم تیار!🌟
اٹک: دریا ہرو کے ماڑی کنجور ریلوے پل (رتا پل) کے نیچے سیلابی ریلے میں پھنسے چرواہے کو 1122 نے پیشہ ورانہ مہارت سے بحفاظت نکال لیا‼️ #ریسکیو1122#مریم_نواز@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN
بہادر پشتون ٹک ٹاکر نے BYC دھرنے میں جا کر پوچھا: "منہ چھپانے والے کون؟" دھرنے والوں نے گھیر کر ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کیا۔ جماعت اسلامی کا فسادی بُڈھا بھی پیچھے پڑ گیا۔ پنجاب و اسلام آباد والوں کو بھی سوال کر کے دہشت گردوں کو بے نقاب کرنا چاہیے! 🇵🇰 #بےنقاب_کرو@FarhanKVirk
ان لوگوں نے ٹک ٹاک پر زبردست ماحول بنایا ہوا ہے! 😁👌
بڑے بڑے ٹک ٹاکرز فلاپ ہو رہے ہیں ان کو دیکھ کر۔
کام کا کام اور انجوائے کا انجوائے! 🎉
@MaryamNSharif@AmjadHafeez19