user avatar
Dr Farhan K Virk
@FarhanKVirk
Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s. Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔ Istehkam Pakistan Party
Pakistan
Joined August 2012
Posts
  • Pinned
    user avatar
    میں نے کافی محنت سے اس دس منٹ کی ویڈیو میں وہ تمام جھوٹ اور پراپیگینڈا بیان کئے ہیں جو ایکشن کمیٹی کے کن کترے، یوتھی اکاونٹس اور ڈالر خور صحافی پھیلا رہے ہیں اگر آپ کو یہ کوشش پسند آئے تو میری گزارش ہے کہ سچ کو شئیر کریں تاکہ ہم بھارتی ایجنسیوں کی جعلسازی جان سکیں
    00:00
  • user avatar
    کیا پاکستان کی 15 جماعتیں اپنے تمام سیاسی اختلافات بھلا کر ایک جماعت کے سامنے کھڑی ہیں؟ اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ یہ جو نقشہ آپ دیکھ رہے ہیں یہ امریکی فوج کے تھنک ٹینک رالف پیٹرز کی 2015 کی پاکستان کے متعلق پیشن گوئی اور پاکستان کو 4 ٹکڑے کرنے کا ایجنڈا
  • user avatar
    ایران 🇮🇷 نے اقوام متحدہ میں چار ممالک کی تعریف کی! 👏👏 عالم اسلام کا قلعہ- پاکستان 🇵🇰 چین 🇨🇳 روس 🇷🇺 الجزائر 🇩🇿 یہ چار ممالک اس مشکل ترین وقت میں ایران کے ساتھ کھڑے ہوئے اور سکیورٹی کونسل کا اجلاس بلایا 🇺🇳
    00:00
  • user avatar
    کس کس کے کلیجہ میں ٹھنڈک پڑ گئی ہے۔ ذرا ہاتھ کھڑا کریں 😂😂 #IndvsNZ
  • user avatar
    پوری قوم اپنے سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب کو حساب برابر کرنے پر سلام پیش کرتی ہے 🫡🫡 اس انسان نے امریکہ اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری کو ضائع کیا، پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا اور اب پاکستان کی بطور ذمہ دار ریاست عزت بھی بحال کروائی۔
  • user avatar
    ہم نے بس کتابوں میں پڑھا تھا کہ ماضی میں مسلمانوں کے سپہ سالار قرآن پاک کی ایک ایک آیت سے واقف ہوتے تھے اور جب بات کرتے تھے تو اس میں ایسی تاثیر ہوتی تھی کہ مسلم فوجیں کئی گنا بڑے مخالفین پر چڑھ دوڑتی تھیں۔ ہم نے خافظ صاحب کو اپنی زندگی میں دیکھا ، جنہوں نے یہ سب ثابت کردکھایا
    00:00
  • user avatar
    شاہد آفریدی کو پوری پاکستانی قوم کا سلام 🇵🇰🇵🇰 جب پاکستان کے بڑے بڑے نام نہاد سلیبرٹیز اور انفلوینسرز نے بھارتی آڈینس کھونے کے خوف سے پاکستان کا نام لینا چھوڑ دیا تھا، اس وقت یہ ببر شیر پختون باہر نکلا اور کھل کر پاک فوج کے حق میں بولا۔ بھارتی میڈیا کو اس اکیلے شیر نے رلا دیا
    00:00
  • user avatar
    "میں شکر ادا کرتا ہوں کہ بھارت سے پاکستان آگیا" اس برطانوی وی لاگر Warren's Daily Vlogs نے 15 دن بھارت میں گزارے جس میں اس نے 6 بڑے بھارتی شہروں کا دورہ کیا۔ جیسے ہی وہ واہگہ بارڈر سے پاکستان داخل ہوا تو اس نے خوشی سے چھلانگیں لگائیں اور بھارت کے متعلق کیا بولا؟ آپ بھی سنیں
    00:00
  • user avatar
    بالکل قائد اعظم والے مناظر ہیں. اگر وہ آج زندہ ہوتے تو ایسے ہی عوام نعرے لگاتی
    00:00
    Usman Dar
  • user avatar
    اقوام متحدہ کے YouTube چینل ٹرمپ کی تقریر28 ہزار مرتبہ چائنا کے صدر کی49 ہزار مرتبہ مودی 45 ہزار مرتبہ مہاتیر 90 ہزار مرتبہ اردوگان 244 ہزار مرتبہ جبکہ عمران خان کی 2 لاکھ 99 ہزار مرتبہ دیکھی جا چکی ہے مبارک ہو! 70 سال بعد کیا عظیم لیڈر ملا ہے #WelcomeHomePMIK
  • user avatar
    صرف 2 منٹ میں تحریک انصاف کا سارا جعلی بیانیہ کھول دیا 🚨🚨 آج آپ میرے خلاف جو سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی چیخیں سن رہے ہیں اسکی وجہ یہ ہے کہ ہم دلیل سے بات کرتے ہیں۔ آج جب "اب تک" پر مجھے فارم 45 بیانیہ پر چیلنج کیا گیا تو ثبوت پیش کیا۔ سارا منظرنامہ لائیو شو میں ہوا۔
    00:00
  • user avatar
    الحمداللہ لائیو شو میں تحریک انصاف کا پورا بیانیہ دفن کرکے آیا ہوں، وہ بھی ثبوتوں کے ساتھ۔ ابھی کچھ دیر تک کلپس آتے ہیں تو آپ سب سے شئیر کرتا ہوں۔ اینکر صاحب نے باقاعدہ میرا دعوی Cross verify کیا اور انکے فارم 45 جعلی نکلے۔
  • user avatar
    جہانگیر ترین نہیں جیت سکے، پرویز خٹک نہیں جیت سکے، میاں صاحب مانسہرہ سے نہیں جیت سکے، محمود خان نہیں جیت سکے، سائرہ افضل تارڑ نہیں جیت سکیں، خواجہ سعد رفیق نہیں جیت سکے، رانا ثنا نہیں جیت سکے لیکن ساری دنیا کی دھاندلی تحریک انصاف کے ساتھ ہوئی ہے یہ کیسی دھاندلی ہے؟
  • user avatar
    جہانگیر خان ترین کی واپسی. پہلا آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل 😂😂