Pinned
Chief Minister’s Complaint Cell
10.7K posts
Your voice matters! Direct your concerns here for swift resolution and accountable governance.Together,let's build a better Punjab. HelpLine 080002345
- وزیراعلی پنجاب شکایت سیل whatsapp نمبر 03244440294
- وزیراعلی پنجاب مریم نواز کمپلینٹ سیل جہاں پر آپ کسی بھی صوبائی محکمے کے خلاف کمپلین کر سکتے ہیں انشاءاللہ چند گھنٹوں میں ہی شکاہت کا ازالہ
- وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل کی ہدایت پر کھیوڑہ واقعہ کے متاثرہ خاندان کو اُن کی زمین کا قبضہ دے دیا گیا ہے اور ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے۔
00:00 - وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیف منسٹر شکایات سیل کا فوری ایکشن،،،خیبر پختونخوا کے شہری کے 86 لاکھ روپے 48 گھنٹے میں واپس مل گئے کرک خیبر پختونخوا کے شہری داود خٹک کا 86 لاکھ روپے نےشیخوپورہ کے چند لوگوں نے غیر قانونی طور پر دبارکھے تھے وزیراعلی مریم نواز شریف سےداؤد
- عید الاضحی کے موقع پر تاریخ کا سب سے بڑا صفائی آپریشن چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کی زیر نگرانی جاری ہے
00:00
00:00
00:00
00:00 - وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر چیف منسٹر شکایات سیل کا ایکشن، کرک کے شہری کو 86 لاکھ روپے 48گھنٹے میں واپس مل گئے، شیخوپورہ کے چند افراد نے داؤد خٹک کی رقم دبا رکھی تھی
- عید الاضحی کے موقع پر تاریخ کا سب سے بڑا صفائی آپریشن چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کی زیر نگرانی جاری ہے
00:00 - فیصل آبادکے رہائشی کی وزیراعلی شکایت سیل میں درخواست پر فوری ایکشن
00:00 - وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل پر کسی بھی سرکاری ادارے سے متعلق شکایات کے فوری حل کے لیے 080002345 پر رابطہ کریں۔
- چیرمین وزیراعلی شکایت سیل کا نوٹس۔ فیصل آباد میں طالبعلم کو اغوا کے بعد قتل کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار۔
















