اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
صبح بخیر ❣️
اے الله مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کردے اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش کر دے..آمین ثم آمین 🌹❤️❤️😍💯🤲🤲🤲
#X_Promo
🥀 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀
🥀 صبح بخیر 🥀
زندگی بہت قیمتی ھے
اسے بے رنگ اور بے ڈھنگ لوگوں کی مایوس کن باتوں اور طعنوں میں ضاٸع مت کریں
رب کو راضی رکھیں
باقی سب خود ھی راضی ھو جاٸیں گے۔۔🥀
#X_promo
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
صبح بخیر زندگی 🌹
ہمیں اُمید ہے سرکارﷺ قدموں میں بُلائیں گے🌹
کرم کی جب نظر ہوگی مدینے ہم بھی جائیں گے🌹
❣️❣️ان شاءاللہ❣️❣️
#X_promo🌹
🌹🌿اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿🌹
🌼🌻صبح بخیر زندگی🌻🌼
💚#یااللہ💚
🌱ہماری جہالت کو علم میں بدل دے...💕
🌱ہمارے علم کو عمل میں بدل دے...💕
🌱ہمارے عمل کو اخلاص میں بدل دے...💕
🌿اور اخلاص کو قبولیت کا درجہ عطا فرما...❤❤
🌿آمین یارب العالمین____😇
#X_promo
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀✨
صبح بخیر اچھے لوگو!!
صبح اٹھتے ہی اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا مت بھولیں
جس نے آپ کو ساری رات تمام بلاؤں اور بیماروں سے بچائے رکھا
تندرستی، صحت اور ایمان کے ساتھ ایک نیا اور خوبصورت دن دکھایا
شکر الحمدللّٰہ 🤲❣️
#X_promo
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🖤
صبح بخیر زندگی 🖤
لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا
اللّٰہ کسی جان پر وہ بوجھ نہیں ڈالتا جس کو کہ وہ برداشت نہ کر سکے💞
✨#X_promo
❃◕❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃◕❃
❃◕❃ صـبـــــح بــخیــر ❃◕❃
🔴 یا اللہ ہم سب کو با اخلاق بنا دے
ہم سب کو تقوی اور پرہیزگاری عطا فرما دے
ہمارے کردار بہتر بنا دے
تاکہ ہمارے کردار سے خوشبو آئے
اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما لے.❤️
#X_promo
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ
صبح بخیر
ہرشخص ایک نہ ایک طرف متوجہ ہو رہا ہے تم اپنی نیکیوں کی طرف دوڑو
#X_promo#PTI_Folllowers#ii_pti