Fazal Khan
22K posts
✨ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ✨ اے اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں💗
پخیر راغلے 👋
Karachi, Pakistan
Joined November 2023
- دل منصف نے کہا ہے کہ سزا دی جاۓ!! آپ سے پیار کی ہر بات بھلا دی جاۓ!! بے وفاؤں سے بچھڑ کر جو پلٹ کر دیکھے!! آگ اس شخص کی آنکھوں کو لگا دی جاۓ!! #PTI_Folllowers
- میری وسعت کا بھی اندازہ بہت مشکل ہے!! ایک قطرہ ہی سہی ہُوں تو سمندر جیسا!! میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے!! ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا!! ہم فقیروں کو کبھی راس نہ آیا ورنہ!! ہم نے پایا تھا مقدّر تو سکندر جیسا!! #PTI_Followers
- #PTI_Followers لاکھوں نے لگائے ہیں تیرے کوچے میں بستر تھوڑی سی جگہ ہم کو بھی اے جانِ مدینہ پہنچادے تو محبوب کے در پہ مجھے یا رب لے جاؤں نہ دنیا سے میں ارمانِ مدینہ صلّی ﷲ علیہ وآلہ وسلم














