Pinned
𝐒ҽԋαʀ 👑
55.1K posts
اذانوں میں کھوئی ہوئـی نمازوں میں روئی ہوئی ..... میں خوداری کی چادر میں لپٹی اک عام سی لڑکی..🦋
🤷🏻♀️...DM not Allowed @seh1r
𝐇𝐞𝐚𝐯𝐞𝐧 🕋
Joined November 2023
- (﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)♥لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ﴿ﷺ﴾❤
- ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر✨🌸 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے اللہ! میری دینی حالت درست فرمادیجئے جس پر میری خیریت اور سلامتی کا دار ومدار ہے اور میری دنیا بھی درست فرمادیجئے جس میں مجھے یہ زندگی گزارنا ہے اور میری آخرت بھی درست فرمادیجئے @1Sehar_
- ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر زندگی✨🌸 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے اللہ! ہماری مغفرت فرما ہم پر رحم فرما، اور ہم سے راضی ہوجا، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے، آمین یارب العالمین🤲🏻
- ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی✨🌸 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام الله اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادے ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین םבםבﷺ♥
- ﷽ السلام عليكم ورحمتہ اللہ✨🍃 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے اللہ تودعاؤں سےواقف ہے پس تو ان کو پورا فرما اور ہماری التجاؤں کو قبولیت کی منزل عطا فرما ہماری سب امیدیں تجھ سے وابستہ ہیں ہم گنہگار ہیں ہمیں معاف فرمااور ہم نے روگردانی کی پس تودرگزر فرما🤲🏻
- ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر زندگی✨🌸 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے. آمین یارب العالمین🤲🏻 ✨--❂ﷺ❂--✨

















