Pinned
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے پاک پروردگار
ہمارے ایمان کی حفاظت فرما اور نیک لوگوں میں شامل کرکے ہمیں بخش دے
اور ہم پر رحم فرما!
تو سب مہربانوں سے بہتر ہے
یا ربّ ہمیں گنگار لوگوں میں شامل نہ کرنا اللھم آمین















