Replying to @hajishalwar and @babakodda18plus
مزید اضافہ کر لے قرانی ایات پڑھ کر جھوٹا ترجمہ کرنا
الیکشن چوری کر کر چوروں اور ڈاکوؤں کو مسلط کرنا
چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا باپ کے سامنے بیٹی کو برہنہ کرنا
غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر اپنے مقاصد حاصل کرنا
پاکستانی قوم کا اربوں ڈالر چوری کر کے بیرون ملک منتقل کرنا








