Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ
58.8K posts
My Identity is Pakistan My Leader is Imran Khan❤️❤️
Doha, Qatar
Joined August 2021
- Replying to @SMlatifkhosa and @MShakir454InshAllah jeet humare hoo ge sir 🙏
- 14مارچ کے دن زمان پارک رہائش گاہ پر اتنے شیلنگ پھینکے گئے یہ وقت یہ ظلم کبھی نہیں بھولیں گے 💔 @TeamPakPower #PTI_Folllowers #اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
- السلام علیکم صبح بخیر جو لوگ توکل کرتے ہیں اورﷲ پر بھروسہ کرتے ہیں تقوی کی راہ اختیارکرتےہیں ﷲ پاک ان سب کےلیئے خودراستےفراہم کرتا ہےآسانیاں پیداکرتا ہے اوراس اس جگہ سےاس کی مددفرماتا ہے جہاں سے انسان کو وہم و گمان بھی نہیں ہوتاہے. #امت_مسلمہ_کا_لیڈر_عمران
- Replying to @ARYSabirShakirویسے اندر اندر سے پٹواریوں کو بھی معلوم ہے کے سارا ٹبر چور ہے بس ان کی غیرت والی ونڈو میں وائرس ہے 😂😂😂
- Replying to @hinaparvezbuttحمزہ شہباز وہ بدقسمت دلہن ہے، جسکی نکاح کے بعد ہی لڑائی شروع ہو جاتی ہے،اور رخصتی نہیں ہوتی 😂😂😂
- تھپڑ، چنڈ یا چپیڑ کے معنی تو ایک ہی ہیں لیکن پڑنے کی شدت سے معنی بدل جاتے ہیں😹 گونج سے اندازہ لگائیں تینوں میں سے کیا پڑا ہوگا🤔 🐸🐸🐸 @TeamPakPower #تھپڑ_کی_گونج
- السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سلامت شاد و آباد رہیں ہمیشہ سب دوست ❤️🌹
- شیر افضل اپنی ذات کے لئے نہیں لڑ رہا وہ خان صاحب کے کاز اور اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کی حقیقی آزادی کے لئے لڑ رہا ہے اس کڑے وقت پر سب پاکستانی آپ کے ساتھ کھڑے ہیں شیر افضل صاحب۔ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے اور دشمن کو نیست و نابود کرے آمین۔ #شیرافضل_کی_زندگی_خطرے_میں










