Pinned
uzzi
59.7K posts
شدید سیاسی اکاؤنٹ “اخلاقیات گئی تیل لینے”
Moscow, Russia
Born March 4
Joined November 2012
- یا ﷲ ماہِ رمضان کے جمعتہ المبارک کا صدقہ ، آلِ پاکﷺ کا صدقہ ، یا ﷲ تُجھے تیرے عزت و عظمت کا واسطہ اظہر مشہوانی بھائی کی ہمیشہ حفاظت فرمانا، آمین 🤲 #ReleaseAzharMashwani @MashwaniAzhar
- لاوا تیار ہے۔ ایک بار چھیڑ خانی کر کہ دیکھ لیا پھر سے کوشش کر کہ دیکھ لو۔ ہو تو ویسے تُم پڑلے درجے کے ڈفرز x.com/JugnoKazmi/sta…
- لوگوں کی آنکھوں میں دُھول جھونکنے کے لئے پولیس فرضی سی مزاحمت کر رہی ہے۔ دیکھیں کتنے آرام سے پیچھے ہوُئے جا رہے ہیں۔
- کچھ نہیں بس آپ کی اور جلانے کے لیئے ٹیگ کیا @MaryamNSharif 🥳🔥 پاکستان کی شان ہیں آپ عمران خان ہیں آپ x.com/PakForeverIA/s…
- زمان پارک کا محاصرہ کر کہ ہر راستہ بند کر دیا ہے۔ پولیس آج رات بڑا آپریشن کرنے جا رہی۔ خدا کے لئے عمران خان کی حفاظت کے لئے نکلیں۔
- قومی ہیرو اور سابقہ وزیر اعظم کے گھر کے باہر کے مناظر۔ اتنی پولیس تو دہشت گردوں کے لئے بھی نہیں آتی۔ سوتیلی ریاست ۔۔
- زمان پارک جانے والے سارے راستے بند ۔ پولیس کا ایک بار پھر سے زمان پر حملے کا منصوبہ۔
00:00
Muhammad Umair
00:00
Muhammad Umair - منصور علی خان اور کامران شاہد اگر پلانٹڈ لوگوں کی لگائی آگ کی ریکارڈنگ سے فرصت مل گئی ہے تو یہاں بھی کیمرہ لے آئیں۔ @_Mansoor_Ali @FrontlineKamran
- Replying to @BTPKevin Sweeney. Works for Molesey Football Club as Secretary. (copied)










